• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پرسنل فائنانس پرو 4.5 کا کریک؟!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اپنے حساب وکتاب وغیرہ کیلئے ’پرسنل فائنانسز فری 4.5‘ (Personal Finances free 4.5) یوز کرتا ہوں۔ اس میں پرنٹ وغیرہ اور دیگر بعض سہولیات نہیں ہیں۔ کیا کوئی بھائی ’پرسنل فائنانسز پرو 4.5‘ (Personal Finances Pro 4.5) کا کریک یا سیریل نمبر وغیرہ بتا سکتے ہیں؟؟!!
جزاکم اللہ خیرا!
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
بھائی میں کافی کوشش کر رہا ہوں لیکن فل حال میں کامیاب نہیں ہو سکا، اگر آپ کو کسی اور ذریعہ سے کریک ملے تو پلیز شیئر ضرور کیجیے گا۔ جزاک اللہ
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اپنے حساب وکتاب وغیرہ کیلئے ’پرسنل فائنانسز فری 4.5‘ (Personal Finances free 4.5) یوز کرتا ہوں۔ اس میں پرنٹ وغیرہ اور دیگر بعض سہولیات نہیں ہیں۔ کیا کوئی بھائی ’پرسنل فائنانسز پرو 4.5‘ (Personal Finances Pro 4.5) کا کریک یا سیریل نمبر وغیرہ بتا سکتے ہیں؟؟!!
جزاکم اللہ خیرا!
وعلیکم السلام،
یہ لیجئے لنک :
Download Personal Finances Pro v4.5.0.1905.zip for free on Filesonic.com
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
اس بارے تو انس صاحب ہی کوئی معلومات فراہم کر سکتے ہیں کیونکہ وہ اسے استعمال کر رہے ہیں میں نے تو صرف لنک تلاش کر کے دیا ہے۔
شکریہ
 
Top