• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پلیز پاکستان میں مچے ہوئے فساد کا حصہ نہ بنیے

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
جب زمین میں فساد پڑ جائے تو شریعت مسلمان کو اس بات سے سختی سے روکتی ہے کہ وہ اس فساد کا کسی بھی طریقے سے حصہ بنے۔ میرے بہن بھایو آپ سب سے یہ گزارش ہے کہ اپنی زبانوں کو ایک دوسرے کے خلاف تلواریں نہ بنائیں کیونکہ اللہ تعالی فساد مچانے والوں پر غضبناک ہوتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہم سب کو اپنے پلّے باندھ لینا چاہیے ان حالات میں:

إذ التقى المسلمان بسيفيهما فالقاتل والمقتول في النار‏"‏ قلت يارسول الله، هذا القاتل فما بال المقتول‏؟‏ قال‏:‏ ‏"‏إنه كان حريصاً على قتل صاحبه‏"‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏

جب كبھی دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے کے درپے ہوتے ہیں تو مارنے والا اور مرنے والا دونوں جھنمی ہیں۔ سوال ہوا کہ قاتل کا معاملہ تو واضح ہے لیکن مرنے والا کیوں جہنمی ہوتا ہے؟ آپ علیہ السلام نے فرمایا: اس لیے کیونکہ وہ اپنے ساتھی کے قتل پر حریص تھا۔ (بخاری اور مسلم)

یہ تو قدرت کا فیصلہ تھا کہ وہ مر گیا ورنہ اسنے کوئ قصر نہیں چھوڑی فساد میں حصہ دار بننے میں!

اللہ ہم سب کو معاف فرمائے۔ آمین
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
مَنْ أَشَارَ عَلَى أَخِيهِ بِحَدِيدَةٍ لَعَنَتْهُ الْمَلاَئِكَةُ

"Whoever points a piece of iron at his brother, the angels curse him." (Tirmidhi: Saheeh)
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
مَنْ أَشَارَ عَلَى أَخِيهِ بِحَدِيدَةٍ لَعَنَتْهُ الْمَلاَئِكَةُ
جو شخص اپنے (مسلمان) بھائ کی طرف کسی لوہے کی چیز کا رخ کرتا ہے فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں۔ (ترمذی: صحیح)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
نوٹ: عربی عبارات پر عربی ٹیگ لگائیں۔
 
Top