• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
[JUSTIFY]حضرت ابن عباد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا: کیا میں تمہیں پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا نہ بتاؤں؟
صحابی نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ : آپ ﷺ نے فرمایا:
۱) قل اعوذبرب الفلق
۲) قل اعوذبرب الناس
یہ دونوں سورتیں پناہ مانگنے والی ہیں۔
(نسائی، الاستعاذہ، من عین الجان( ۵۰۲۰)(۵۴۹۴)
نوٹ: رسول اللہ ﷺ آندھی اور طوفان وغیرہ کے وقت ان دو سورتوں کو پڑھا کرتے تھے۔ اور آپ ﷺ نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کو ان کے پڑھنے کی وصیت بھی فرمائی۔(مشکوة للالبانی، فضائل القرآن (۲۱۶۲)
[/JUSTIFY]
 
Top