• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹنگ میں مسئلہ

شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ گذشتہ دو تین دن سے مجھے پوسٹنگ کرنے میں بہت شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں کوئی بھی پوسٹ لکھ کر جب پوسٹ کرتی ہوں تو کچھ الفاظ دو تین بار لکھ کے جاتے ہیں جس سے مضمون کے الفاظ الٹ جاتے ھیں اور مجبورا مجھے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑتی ہے واضع رہے کہ میں موبائل سے آن لائین ہوتی ہوں براۓ مہربانی فوری حل بتائیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عائشہ بہن میں کبھی موبائل سے محدث فورم پر لاگن نہیں ہوا ورنہ آپ کی رہنمائی ضرور کرتا۔آپ کے مسئلے کا حل شاید شاکر بھائی کے پاس ہو۔فورم پر اراکین کی اکثریت کمپیوٹر پر انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے اس لیے شاید آپ کے مسئلے کو کوئی سمجھ پائے جو کہ اس فیلڈ میں ماہر ہو۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن، جہاں تک مجھے معلوم ہے آپ کی اس اس پوسٹ میں دو دفعہ پورا پیراگراف کاپی ہونے والا مسئلہ ہوا تھا۔ اور شاید غلطی سے اقتباس لینے کی وجہ سے ہوا تھا۔
گزشتہ دو چار روز میں ہم نے فورم پر ایسی کوئی بھی چھوٹی بڑی چیز تبدیل نہیں کی ہے کہ جس سے یہ مشکل پیدا ہو سکتی ہو۔ پھر بھی آپ اپنے موبائل سے ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر لیں اور پھر لاگ ان کر کے دوبارہ کوشش کریں۔
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی آپکی تجویز پہ بھی عمل کر کے دیکھ لیا ہے مگر مسئلہ حل نہیں ہورہا اور میں نے ہفتے والے دن اپنا موبائل بھی شاپ پہ بھیجا تھا کہ کسی ‏وائرس وغیرہ کی وجہ سے تو مسئلہ نہیں ہوا مگر وہ بھی کلیئر ہے اب کیا کروں کوئی تجویز ہو تو بتانا بھائی
جزاک اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اب کیا کروں کوئی تجویز ہو تو بتانا بھائی
عائشہ بہن میں نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا
شاید آپ کے مسئلے کو کوئی سمجھ پائے جو کہ اس فیلڈ میں ماہر ہو۔
شاکر بھائی کا کوئی قصور نہیں کیونکہ
فورم پر اراکین کی اکثریت کمپیوٹر پر انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے
اب آپ نے تجویز پوچھی تو میری تجویز یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو کمپیوٹر پر نیٹ استعمال کریں۔شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی آپکی تجویز پہ بھی عمل کر کے دیکھ لیا ہے مگر مسئلہ حل نہیں ہورہا اور میں نے ہفتے والے دن اپنا موبائل بھی شاپ پہ بھیجا تھا کہ کسی ‏وائرس وغیرہ کی وجہ سے تو مسئلہ نہیں ہوا مگر وہ بھی کلیئر ہے اب کیا کروں کوئی تجویز ہو تو بتانا بھائی
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن، اگر ممکن ہو تو اب ذرا تفصیل سے بتائیں کہ مسئلہ ہے کیا؟ صرف چند الفاظ ڈبل لکھے جاتے ہیں یا پورے پیراگراف یا پوری پوسٹ ؟ اور یہ مسئلہ کیسے پیش آتا ہے؟ یعنی لکھتے وقت ہی ڈبل الفاظ آنا شروع ہو جاتے ہیں یا پوسٹنگ کے بعد؟۔ ہر دفعہ پوسٹنگ کے وقت آتا ہے یا بعض اوقات نہیں بھی آتا؟ صرف محدث فورم پر ہے یا دیگر فورم پر بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔ کیا آپ اپنے کسی فیملی ممبر یا دوست وغیرہ کا موبائل استعمال کر کے آن لائن ہو سکتی ہیں؟ اگر ہاں تو پلیز چیک کریں کہ کیا دوسرے موبائل سے بھی یہی مسئلہ پیش آرہا ہے؟ آپ اپنے مسئلے سے متعلق جس قدر زیادہ معلومات دے سکیں بہتر ہوگا۔ تاکہ مسئلے کی جڑ تک پہنچنا آسان ہو۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام بہن عائشہ،

مجھے تو لگتا ہے کی آپ جب بھی پوسٹ کرتی تو آپ کے موبائل پر ہی ڈبل الفاظ نظر آتے ہے،
کیا آپ کوئی ایسی پوسٹ کر سکتی ہے جو آپکے موبائل پرڈبل الفاظ دکھا رہی ہو، ہو سکتا ہے آپکے موبائل پر ڈبل الفاظ نظر آ رہے ہو اور یہاں کمپیوٹر پر آپکی پوسٹ اوٹومٹک صحیح ہو جاتی ہو.
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
‏ شا کر بھائی بہت افسوس کہ ساتھ عرض ہے کہ میرے مسئلے کی وجہ فورم کی خرابی نہیں بکلہ اس موبائل براؤز ‏opera miniکی وجہ سے ہے جسے میں فورم کہ لئے استعمال کرتی ہوں آج میں نے گوگل پہ سرچ کیا تو پتہ چلا یہی مسئلہ بہت سے لوگوں کو ہے جوبھی opera miniاستعمال کرتے ہیں ان سب نے کافی کمپلینس کی ہیں لہذا اب میں ucweb browser استعمال کرتی ہوں تو یہ مسئلہ نہیں ہو رہاجزاک اللہ
 
Top