• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیرجھنڈا کی لائبریری کے نادر مخطوطات کی فہرست

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
"ﺿﻠﻊ ﻣﭩﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﻧﯿﻮ ﺳﻌﯿﺪ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﭼﮫ ﮐﻠﻮ ﻣﯿﮍ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﯾﮧ ﮔﺎﻭﮞ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ -[ﭘﯿﺮ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﺍﯾﮏ ﺷﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﮔﺎﺅﮞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻤﺸﮑﻞ ﺳﺎﭨﮫ ﮔﮭﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ- "

اسی فورم سے کاپی پیسٹ کیا هے ۔ محترم ابن بشیر الحسینوی کی تحریر سے ماخوذ هے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
’ جھنڈا ‘ اصل میں شیخ کے کسی بزرگ کا نام ہے ، چونکہ یہ سادات خاندان ہے ، اس لیے یہ بزرگ ’ پیر جھنڈا ‘ کے نام سے معروف ہوئے ، بعد میں ان کی اولاد بھی اسی نسبت سے پہچانی گئی ، جس طرح ’ پیر پگاڑا ‘ مشہور تھا ، پیر جھنڈا اور پیر پکاڑا سندہ میں دو معروف خاندان ہیں ۔

جس جگہ یہ خاندان آباد ہوا ، ممکن ہے اس جگہ کا نام ان کے بزرگ کی نسبت سے ہی مشہور ہوا ہو ۔
سندھ سے چھپنے والے مجلہ بحر العلوم کا خاص نمبر ، جو شیخ بدیع کے حالات زندگی کے ساتھ خاص ہے ، اس میں کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایک دفعہ یہ بات شروع ہوگئی کہ قادیانی اور پیر جھنڈا ایک ہی خاندان سے ہیں ۔ تو اس کی تردید میں شیخ بدیع نے فرمایا : قادیانی و جھنڈائی خاندان ، بینہما برزخ لا یبغیان اور غالبا اسی عنوان نے انہوں نے ایک مستقل رسالہ بھی تصنیف فرمایا ۔ اس گفتگو کا محل شاہد یہ ہے کہ ’ پیر جھنڈا ‘ کی نسبت سے ایک مستقل خاندان مشہور ہے ، شیخین بدیع و محب دونوں اسی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ واللہ اعلم ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

یہ دراصل ایک ہی سادات جدامجد کی اولاد ہیں۔ ان کے جد کی وفات کے بعد ایک بیٹے کو انکا عمامہ (سندھی میں "پگ") ملا وہ اس کی نسبت سے "پیر پاگارا" یعنی پگ والے کہلائے، اسی کی بگڑی ہوئی شکل "پیر پگاڑو" ہے جبکہ دوسرے بیٹے کو انکے جد کا "عَلَم" (سندھی میں جھنڈو) ملا اور وہ اس کی نسبت سے "پیر جھنڈے وارو" کہلائے جو بعد میں مختصر ہوکر "پیر جھنڈو" رہ گیا۔

واللہ اعلم بالصواب
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یہ دراصل ایک ہی سادات جدامجد کی اولاد ہیں۔ ان کے جد کی وفات کے بعد ایک بیٹے کو انکا عمامہ (سندھی میں "پگ") ملا وہ اس کی نسبت سے "پیر پاگارا" یعنی پگ والے کہلائے، اسی کی بگڑی ہوئی شکل "پیر پگاڑو" ہے جبکہ دوسرے بیٹے کو انکے جد کا "عَلَم" (سندھی میں جھنڈو) ملا اور وہ اس کی نسبت سے "پیر جھنڈے وارو" کہلائے جو بعد میں مختصر ہوکر "پیر جھنڈو" رہ گیا۔
واللہ اعلم بالصواب
گویا ’ پیر جھنڈا ‘ نام نہیں ، بلکہ جن کو یہ جھنڈا ملا ان کا لقب ہے ، جیساکہ محترم کنعان صاحب نے لنک دیا ہے ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
گویا ’ پیر جھنڈا ‘ نام نہیں ، بلکہ جن کو یہ جھنڈا ملا ان کا لقب ہے ، جیساکہ محترم کنعان صاحب نے لنک دیا ہے ۔
جی بالکل
پیر پگارا اور شیخ بدیع الدین شاہ راشدی ایک ہی سلسلہ نسب سے تعلق رکھتے ہیں.

میرا رب اللہ ہے.
 
Top