• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام سالانہ تقریب2015 ... سال بھر بہترین کارکردگی پر انعام

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پیغام ٹی وی کی سالانہ تقریب ہوتی ہے، جس میں امیر محترم سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کے ساتھ جماعتی ذمہ داران سمیت ملک بھر کی کافی مشہور شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ اس تقریب کا مقصد سال بھر نمایاں کارکردگی دکھانے والے ممبران کو انعامات اور شیلڈز کے ساتھ نوازنا ہوتاہے، آج بروز اتوار بتاریخ 23 اگست2015، مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں تقریب منعقد ہوئی۔جس میں مجھے 30 ہزار کا موبائل، 20 ہزار نقد انعام اور پیغام ٹی وی کی جانب سے بیسٹ پرفارمس ایوارڈ شیلڈ دی گئی۔(الحمدللہ رب العالمین)

ادارہ محدث کے پراجیکٹس سے مستفید ہونے والے تمام ارکان کا بالعموم (کیونکہ جو کجھ سیکھا ہے، ان ہی احباب کی وجہ سے سیکھا ہے) اور استاذی الکریم محترم جناب انس نضر مدنی صاحب، حافظ اختر علی ارشد صاحب اور محترم جناب شاکر اعوان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ اداء کرتا ہوں۔ کہ جن کی دعاؤں اور محبت کے ساتھ تعلیم وتربیت میں خصوصی توجہ کا آج ہر جگہ صلہ لے رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے اسی سال 2015 میں ایک بار پہلے بھی انعام لے چکا ہوں

اللہ تعالیٰ مجھ سمیت تمام احباب کو ایمان وصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین​
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی.
اللہ یونہی آپ کو ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے. آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
ماشاء اللہ کلیم بھائی بہت بہت مبارک ہو
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ جان کر بہت خوشی ہوئی!!!
بارک اللہ لکم فی الدنیا والاخرہ!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پیغام ٹی وی کی سالانہ تقریب ہوتی ہے، جس میں امیر محترم سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کے ساتھ جماعتی ذمہ داران سمیت ملک بھر کی کافی مشہور شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ اس تقریب کا مقصد سال بھر نمایاں کارکردگی دکھانے والے ممبران کو انعامات اور شیلڈز کے ساتھ نوازنا ہوتاہے، آج بروز اتوار بتاریخ 23 اگست2015، مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں تقریب منعقد ہوئی۔جس میں مجھے 30 ہزار کا موبائل، 20 ہزار نقد انعام اور پیغام ٹی وی کی جانب سے بیسٹ پرفارمس ایوارڈ شیلڈ دی گئی۔(الحمدللہ رب العالمین)

ادارہ محدث کے پراجیکٹس سے مستفید ہونے والے تمام ارکان کا بالعموم (کیونکہ جو کجھ سیکھا ہے، ان ہی احباب کی وجہ سے سیکھا ہے) اور استاذی الکریم محترم جناب انس نضر مدنی صاحب، حافظ اختر علی ارشد صاحب اور محترم جناب شاکر اعوان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ اداء کرتا ہوں۔ کہ جن کی دعاؤں اور محبت کے ساتھ تعلیم وتربیت میں خصوصی توجہ کا آج ہر جگہ صلہ لے رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے اسی سال 2015 میں ایک بار پہلے بھی انعام لے چکا ہوں

اللہ تعالیٰ مجھ سمیت تمام احباب کو ایمان وصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین​
"الف مبروک"

اللہ کرے یہ "پیغام" پیغام عام بن جائے۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے اور ترقی نصیب فرمائے۔اب یہ بتا دیں کہ 20 ہزار میں سے دعوت کے لیے کتنے فیصد مختص کیا ہے؟ ابتسامہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے اور ترقی نصیب فرمائے۔اب یہ بتا دیں کہ 20 ہزار میں سے دعوت کے لیے کتنے فیصد مختص کیا ہے؟ ابتسامہ
سر آپ کا حق سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ جو حکم ہو بتادیجیے گا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کلیم حیدر بھائی! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق پیغام ٹی وی سے ہے! اس کی لائیو اسٹریمنگ ہے؟
اگر اس کی لائیواسٹریمنگ نہیں تو ہونی چاہئے!
مل گئی مل گئی! لائیو اسٹریم مل گئی!
پیغام ٹی وی اردو لائیو اسٹریم
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو کلیم بھائی.
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
کچھ عرصہ قبل پیغام ٹی وی میں کچھ جابز آئی تھیں ـــــــــــ کسی مصروفیت کی وجہ سے اپلائی نہ کر سکاــــــــــحالانکہ خواہش تھی، کہ اس کارخیر میں شامل ہوا جا سکے ۔
بہرحال کام کرنے والے بھائیوں کو اللہ تعالیٰ توفیق سے نوازے ۔
 
Top