• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف فائلز میں مسئلہ ... رہنمائی کریں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

کئی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ کسی پی ڈی ایف کتاب کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے ۔ جب اس کو کھولا جائے تو کتاب کھلنے کی بجائے یہ لکھا ہوا آ جاتا ہے ۔

There was an error opening this document. The file is damaged and could not be repaired.
اس کا کوئی حل ہے یا نہیں ؟

کتنی ساری اہم اہم بڑی بڑی کتب کافی وقت ضائع کرنے کی بعد حاصل کی جاتی ہیں ۔ لیکن وہ اسی مرض میں مبتلا ملتی ہیں ۔

وفقنا اللہ لما یحب و یرضی ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ..

جناب یہ پریشانی اس لئے ہوتی ہے کیونکی جب ہم کوی کتاب ڈاونلوڈ کرتے ہے تو وہ انٹرنیٹ کنیکشن یا کسی اور وجہ سے پوری ڈاونلوڈ نہ ہو پانے کی وجہ سے ادھوری رہ جاتی ہے. ڈاونلوڈ تو ہو جاتا ہے لیکن کتاب درمیاں ہی میں error آنے کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہے.
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بتا دیں نیکی کے کام پوچھے بغیر کرنے چاہئے ۔بارک اللہ فیکم
جی ضرور جناب.
سب سے پہلے تو آپ یہ جان لے کہ بڑی فائل خاص کر کتاب وغیرہ جو بہت بڑی سائز میں ہوتی ہے انہیں ڈاونلوڈ کرنا بہت مشکت بھرا کام ہے.. اتنا وقت لگانے کے بعد زیادہ تر معاملوں میں Error ہی ملتا ہے...

اس کا ایک حل میرے پاس یہ ہے کی آپ سب سے پہلے Hotfile.com پر رجسٹر ہو جائیے... رجسٹریشن پورا کرنے کے بعد آپ login کیجئے...، اس کے بعد آپکو اسی پیج پر Browse نامی بٹن نظر آےگا لیکن آپکو وہ بٹن نہیں دبانا ہے اس بٹن کے اوپر آپکو Remote upload لکھا ہوا نظر آےگا... آپ Remote upload پر کلک کیجئے تو آپکو ایک باکس نظر آےگا .. یہاں سے مین کام شروع ہوتا ہے. اب آپکو اس باکس میں اپنی فائل یا کتاب کا لنک paste کرنا ہے. اور Upload بٹن کو دبا دینا ہے...


کچھ ہی دیر بعد آپکی آنکھو کے سامنے آپکی فائل اپلوڈ ہوتی ہوئی نظر آےگی اور چند سیکنڈ کے بعد آپ کو اسی باکس میں ایک نئی لنک نظر آےگی.. آپکو وہ لنک کاپی کر کے اپنے browser پر paste کرنا ہے اور بس آپ کا کام ہو گیا.

اس طرح کرنے سے Server بدل جاتا ہے اور فائل آسانی سے پوری طرح ڈاونلوڈ ہو جاتی ہے... لیکن ایک بات کا دھیان رکھنا چاہیے کی ڈاونلوڈ کرتے وقت آپ فائل کو Pause یا Resume وغیرہ نہیں کر سکتے ورنہ ڈاونلوڈ رک جاےگا...

کوی پریشانی ہو تو ضرور بتائیگا.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاكم الله بھائی ۔
اللہ آپ کو بہتر بدلہ دے اور آپ کا اخلاص قبول فرمائے ۔
لیکن میرے خیال سے مجھے جو مشکل ہے اس کی وجہ شاید یہ نہیں ہے ۔ میرے خیال سے اس کی وجہ شاید پی ڈی ایف فائل اور پی ڈی ایف ریڈر کی آپس میں نا اتفاقی ہے ۔ یا اس کے علاوہ کوئی اور جس کا تعلق نیٹ کنکشن وغیرہ سے نہیں ہے ۔ واللہ اعلم
کیونکہ ایک ہی وقت حاصل کی گئی مختلف کتب میں سے بعض کھل جاتی ہیں اور بعض دوسری انکار کردیتی ہیں ۔ اگر اس حوالے سے کسی بھائی کے پاس کوئی ٹوٹکا ہو تو رہنمائی کریں ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی آپ ایک کام کریں آپ کی جو فائل آپن نہیں ہو رہی ہے اسے اپلوڈ کر کر لنک یہاں دے دیجئے.. میں چیک کرتا ہوں، اور یہ بھی بتا دیجئے کی آپ فائل کہاں سے ڈاونلوڈ کرتے ہے..
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاكم الله بھائی ۔
اللہ آپ کو بہتر بدلہ دے اور آپ کا اخلاص قبول فرمائے ۔
لیکن میرے خیال سے مجھے جو مشکل ہے اس کی وجہ شاید یہ نہیں ہے ۔ میرے خیال سے اس کی وجہ شاید پی ڈی ایف فائل اور پی ڈی ایف ریڈر کی آپس میں نا اتفاقی ہے ۔ یا اس کے علاوہ کوئی اور جس کا تعلق نیٹ کنکشن وغیرہ سے نہیں ہے ۔ واللہ اعلم
کیونکہ ایک ہی وقت حاصل کی گئی مختلف کتب میں سے بعض کھل جاتی ہیں اور بعض دوسری انکار کردیتی ہیں ۔ اگر اس حوالے سے کسی بھائی کے پاس کوئی ٹوٹکا ہو تو رہنمائی کریں ۔
خضر حیات بھائی،
اوپر بھائیوں نے بالکل صحیح کہا ہے۔ اس مسئلے کا تعلق مکمل پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ نہ ہونے سے ہے۔ پی ڈی ایف ریڈر کے ساتھ عموما اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ پھر بھی احتیاطاً آپ nitropdf.com سے ان کا پی ڈی ایف ریڈر رائٹر ڈاون لوڈ کر کے چیک کر لیجئے۔ اگر فائلیں اس میں کھل جائیں تو کھل جائیں۔ ورنہ واحد حل یہی ہے کہ انٹرنیٹ کنکشن اچھا لے لیں اور پی ڈی ایف فائل کو دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
 
Top