• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چار امام برحق ہیں

abusadbaig

مبتدی
شمولیت
ستمبر 03، 2015
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
0
چار امام بر حق ہیں
چار مصلیٰ برحق ہیں
لیکن اسکی حقیقت کیا ہے ان بیچارے عوام کو نہیں بتلایا گیا میں سوچنے لگا کون ہیں چار امام برحق' کہنے لگے حضرت امام ابو حنیفہ'حضرت امام شافعی'حضرت امام مالک'حضرت امام احمد بن حنبل رحمہمم الّلہ
ہم نے کہا استغفراللّٰہ
امام ابو حنیفہ سے پہلے حضرت امام مالک
امام مالک سے پہلے حضرت امام شافعی
امام شافعی سے بھی پہلے حضر ت امام احمد بن حنبل اور امام احمد بن حنبل سے بھی پہلے مدینے کے اندر فقہاء مکہ یا امام تسعہ موجود تھے ان کے وجود سے پہلے ان کا وجود تھا انھیں کیوں نہیں مانا گیا
ایک سے بڑھ کر ایک فقیہ تھے اور پھر یہی چار امام تو امت کے اندر نہیں ہیں بلکہ امت کے اندر سیکڑوں امام ہوے ہیں
کیا امام بخاری امام نہیں؟
کیا امام مسلم امام نہیں؟
کیا امام ترمزی امام نہیں؟
کیا امام نسائ امام نہیں؟
کیا امام ابو داؤد امام نہیں؟
کیا امام ابن ماجہ،امام نخعی،امام علی بن مدینی امام نہیں؟
کیا امام حاکم امام نہیں؟
بے شمار امام ہوئے ہیں جنھوں نے دین اسلام کی خدمت کی ہے
لیکن برحق صرف چار امام ہی امام ہیں۔
یہ عجیب و غریب فیصلہ ہے یہ میری سمجھ ہی میں نہیں آیا میں نے کہا جب چاروں امام حق پر تو اسکا مطلب یہ ہے باقی سب نا حق،اگر چار ہی انا برحق تو سارے ائمہ جو ان کے بعد تھے یہ تمام کے تمام سب ناحق ہیں کہ نہیں
امام بخاری ناحق- امام مسلم ناحق-
سارے ناحق۔ یہی چار برحق
میں نے کہا ٹھیک ہے جاؤ ہم مان لیتے ہیں کہ اگر یہی چار امام حق پر ہیں تو میرے دوستوں میں مانتا ہوں
حضرت امام ابو حنیفہ برحق
حضرت امام شافعی بھی برحق
حضرت امام مالک بھی برحق
حضرت امام احمد بن حنبل بھی برحق

اور ھمارا تو عقیدہ یہی نہیں کہ چار برحق
بلکہ ہمارے عقیدے کے مطابق جنھوں نے بھی سنّتِ رسول صلی الّٰلہ علیہ و سلم اور اللہ کے قرآن کی خدمت کی ہے سب بیچارے حق پر تھے،جتنے بھی مجتہدین تھے سارے حق پر تھے لیکن ان کے حق پر ھونے سے پہ کہاں لازم آتا ہے کہ آنجناب بھی حق پر ہوں
بات سمجھ میں نہی آئی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام ابو حنیفہ سے پہلے حضرت امام مالک
امام مالک سے پہلے حضرت امام شافعی
امام شافعی سے بھی پہلے حضر ت امام احمد بن حنبل اور امام احمد بن حنبل سے بھی پہلے مدینے کے اندر فقہاء مکہ یا امام تسعہ موجود تھے ان کے وجود سے پہلے ان کا وجود تھا انھیں کیوں نہیں مانا گیا
سب سے پہلے امام ابو حنیفہ پھر امام مالک پھر امام شافعی پھر امام احمد بن حنبل
اور مدینہ کے فقہاء سبعہ ان سب سے پہلے تھے ۔
 

talib salfi

مبتدی
شمولیت
جنوری 31، 2016
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
امام ابو حنیفہ سے پہلے حضرت امام مالک
امام مالک سے پہلے حضرت امام شافعی
سب سے پہلے امام ابو حنیفہ پھر امام مالک پھر امام شافعی پھر امام احمد بن حنبل
اور مدینہ کے فقہاء سبعہ ان سب سے پہلے تھے ۔
جناب جی اپنے ہی ہم مسلک کی تائید کرنی چاہیئے ہووے ہے یہ تم کیا لکھ دیوے؟
 
Top