• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند مزیدکیٹگریز کا اضافہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضرورت و اہمیت کے پیش نظر درج ذیل کیٹگریز کا اضافہ کیا گیا ہے۔قابل اصلاح بات اور مشاورت کے منتظر۔۔۔!!!!!
کتاب سنت لائبریری میں ذیلی کیٹگری :گوشۂ مصنفین
2۔مین کیٹگری:شعر و ادب اور مزاح۔:: ذیلی کیٹگریز:شعروشاعری،بزم نثر،غزل،ادبی محفل،مسکراہٹیں
3۔مین کیٹگری :اسلام اور ٹیکنالوجی: ذیلی کیٹگریز :: اسلامک ویب سائٹس،کمپیوٹر و موبائل سوفٹ ویئرز،کمپیوٹر و موبائل وال پیپر،رنگ ٹونز،کمپیوٹر معلومات،مائیکروسوفٹ آفس،ایس ایم ایس،موبائل معلومات،ویب ڈیزائننگ،گرافکس،آئی ٹی ماہر ین ،ویب ماسٹرز،
4۔مین کیٹگری تاریخ وسیرت میں ذیلی کیٹگری سیرت صحابیات رضی اللہ عنہن
5۔مین کیگڑی :: گوشہ خواتین
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
‏ جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی اور پوری محدث فورم کی ٹیم کہ آپ لوگوں نے بہت اچھی کیٹگریز کا اضافہ فرمایہ خاص کر کہ گوشہ خواتین جس کا مطالبہ عامر بھائی نے کیا تھا اور کافی میمبرس نے اسکی حمایت کی تھی آج آپ لوگوں نے وہ مطالبہ بھی پورا کر لیا اب ان کیٹگریز کے قوانین وضع کئے جائیں تاکہ فورم قوانین کا احترام رہے جزاک اللہ خیرا
 
Top