• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چھلکے کھائیے صحت پائیے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
چھلکے کھائیے
صحت پائیے
سو آج سے کیلے کے چھلکے کوڑے دان کی نذر مت کیجئے _____!
کیلے کا چھلکا غزائیت سے پر ہے __ اس میں معدن پوٹاشیم بکثرت ہوتا ہے __ یہ معدن ہمار بلند فشار خون (بلڈ پریشر ) کم کرتا اور موڈ بہتر بناتا ہے __ اس میں حل پزیر ریشہ بھی خوب ملتا ہے __ یہ ریشہ ہم میں سیری کا احساس پیدا کرتا اور خوب کولیسٹرول ( ایل ڈی ایل ) سے نجات دلاتا ہے __
مزید ____!
یہ چھلکا غیر حل پذیر ریشہ بھی رکھتا ہے _ یہ ریشہ ہماری آنتوں کی صفائی کرکے ہمارا نظام ہضم ٹھیک کرتا ہے ____ کیلے کے چھلکے کی خصوصیات کے باعث بھارت سمیت کئی ایشائی ممالک میں یہ بطور سبزی پکایا جاتا ہے ___!
نیز اسکی یخنی (سوپ) بھی بنتی ہے ___!
لہزا آئندہ بے پروائی سے کیلے کا چھلکا مت پھینکیے ___!
بلکہ اسے کام میں لایے __ چھلکے کے نیچے واقع سفید حصہ بھی غزائیت رکھتا ہے __ ماہرین طب کے مطابق یہ سفید حصہ وٹامن سی اور رٹامن بی 6 کا حامل ہے ___!
مزید __ !
سفید حصے میں سائٹرولین ( Citrulline)نامی کیمیائی مادہ بھی ملتا ہے __ یہ ایک امائنو ایسڈ یا تیزاب ہے __ جو ہمارے بدن میں خون کی نالیوں کو صاف کرتا ہے ___!
یوں ان میں خون روانی سے دوڑتا اور ہمیں تندرست رکھتا ہے ____ !!!!!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چھلکا کھا لینے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ لوگ پھسلیں گے نہیں۔۔۔ابتسامہ!
 
Top