• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چھٹا حصہ:تقسیم ترکہ {Wealth Distribution} ( تفہم الفرائض)

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
نوٹ:- پچھلا حصہ پڑھنے کے لئے کلک کیجئے : {الغرقی أوالھدمی( الموت الجماعی) }
چھٹا حصہ:تقسیم ترکہ(Wealth Distribution)

ترکہ تقسیم کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے اس کا فارمولہ یوں ہے کہ:
ترکہ کو اصل مسئلہ سے تقسیم کریں گے۔حاصل تقسیم کو ہر میت کے حصہ سے ضرب دیں گے حاصل ضرب اس میت کا ترکہ ہوگا۔
حصہ× اصل مسئلہ÷ ترکہ (بائیں سے دائیں)​
مثال:- ایک شخص ایک لاکھ بیس ہزار چھوڑ کر فوت ہوا ، وارثین میں ،بیوی ، ماں ، اور ایک بھائی ہے۔
Screenshot_6.jpg


نوٹ:- یاد رہے کہ رد اور مناسخہ کے مسائل میں کئی مرحلوں میں ترکہ تقسیم کرنا ہوتا ہے ۔

نوٹ:- اگلا حصہ پڑھنے کے لئے کلک کیجئے : [خاتمہ : {متفرق مسائل} ( تفہیم الفرائض)]
 
Top