• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ڈاون لوڈ ایرر

کرن شہزادی

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
25
یہ کتاب درج ذیل لنک سے براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں
ڈیجیٹل تصویر اور سی ڈی کے احکام
کچھ کتابیں ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی اور کتب لائیبر ری پر کلک کرنے سے 404 ایرر آجا تا ہے برائے مہربانی میں معذرت کرتے ہوئے کہتی ہوں جو کچھ ہوا ہےاُسے بھول کر اس بات پر عمل درآمد کی درخواست کرتی ہوں جزاک اللہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس لنک پر ایرر آئے..اُسے ایڈریس بار میں دیکھیں..وہاں پر لنک کے آخر میں ڈاٹ ایج ٹی ایم ایل لکھا ہوتا ہے..لنک کے آخر سے ڈاٹ تک الفاظ کو ہٹا دیں..اور اینٹر کا بٹن دبا دیں..اُمید ہے کہ آپ کی رسائی مطلوبہ کتاب تک ہو جائی گی..ان شاء اللہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جس لنک پر ایرر آئے..اُسے ایڈریس بار میں دیکھیں..وہاں پر لنک کے آخر میں ڈاٹ ایج ٹی ایم ایل لکھا ہوتا ہے..لنک کے آخر سے ڈاٹ تک الفاظ کو ہٹا دیں..اور اینٹر کا بٹن دبا دیں..اُمید ہے کہ آپ کی رسائی مطلوبہ کتاب تک ہو جائی گی..ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کئی بار کوشش کے باوجود دو کتاب تک رسائی نہیں ہو سکی
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یہ ایک الگ مسئلہ ہے اور صرف ان دو کتب کا مسئلہ نہیں ہے.. بلکہ اقبال کیلانی صاحب کی تمام کتب کا ہے..اس وقت موصوف کی کوئی بھی کتاب محدث لائبریری پر موجود نہیں..البتہ اسی لائبریری سے بعض کتب لے کر اسلام ہاؤس والوں نے اپنی سائیٹ پر مع مہر محدث لائبریری اپلوڈ کر رکھی ہیں..اور بعض دیگر سائٹس پر بھی..ابتسامہ!
 
Top