محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 431
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 34
ڈاکٹر احمد میاں تھانوی | تعارف اہل قرآن | بزم قرآن | ای پی: 21 | محدث میڈیا
اس ویڈیو میں جانیئے! قاری احمد میاں تھانوی حفظہ اللہ کے 1947 سے اب تک کے حالات زندگی. آپ کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی، ہجرت کیسے کی؟ پاکستان میں ایئرپورٹ پر استقبال کس کس نے کیا، بچپن کیسے گزرا؟ حفظ کہاں کیا؟ روایت حفص کس سے پڑھی؟ گھر کا ماحول کیسا تھا سخت یا نرم؟ اونچی آواز میں تلاوت کرنے کے کیا فوائد ہیں؟ آپ کی والدہ سے متعلق دلچسپ واقعہ کیا تھا؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں!
محدث میڈیا نیٹ ورک، لاہور۔ پاکستان