• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ والجنۃ واعزہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمین یا رب العلمین۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ وانا اليہ راجعون۔
جی یہ خبر بالکل سچ ہے۔حافظ صاحب کے گھر کچھ لوگ سوالات پوچھنے کے بہانے آئے اور حافظ صاحب نے انھیں کھانا بھی کھلایا۔کھانا کھانے کے بعد شقی القلب درندہ صفت انسانوں نے ان کا گلہ دبا کر انھیں شہید کر دیا اور قیمتی سامان بھی ساتھ لے کر فرار ہو گئے۔۔اللہ انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
اور ان لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
نوٹ۔یہ تازہ ترین معلومات ایک اور فارم سے ملی ہیں۔سچ یا جھوٹ اللہ بہتر جانتا ہے۔
اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ والجنۃ واعزہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمین یا رب العلمین۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اناللہ واناالیہ راجعون۔
اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ والجنۃ واعزہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمین یا رب العلمین۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه واکرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا کما ينقی الثوب الابيض من الدنس وابدله دارا خيرا من دارہ واهلا خيرا من اهله وزوجا خيرا من زوجه وادخله والجنة واعزه من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمين يا رب العلمين۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
إنا لله وإنا إليه رجعون
اللہ ان کی شہادت قبول فرمائے ۔
اللهم نشكو إليك ضعف قوتنا و قلة حيلتنا و هواننا على الناس ۔
اللهم أهلك الظالمين بالظالمين ۔
 
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
اللہ ربّ العزّت ڈاکٹر صاحب مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمایئے۔ اس سانحے کو چوری اور قتل سے وابستہ عام واردات نہیں سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔ ڈاکٹر صاحب سعودی مکتب دعوۃ میں اہم اور حسّاس نوعیت کی ذمہ داری نبہاتے تھے۔ ان کے قتل کی تفتیش میں تمام ممکنہ پہلو مدنظر رہنے چاہئیں۔
 
Top