• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکرنائیک کے پروگرام میں جاپانی خاتون کا قبول اسلام !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,066
ری ایکشن اسکور
6,725
پوائنٹ
1,069
ڈاکٹر ذاکرنائیک کے پروگرام میں جاپانی خاتون کا قبول اسلام !

ٹوکیو) اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔

9 نومبر۔2015ء

(عالمی شہرت یافتہ عالمی دین اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ٹوکیو میں ایک پروگرام میں شرکت کے لیے ہال کی گنجائش سے ہزاروں کی تعداد میں زائد لوگ پہنچ گئے۔اس موقع پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے،اپنے موضوع ”کیا اللہ کا وجود ہے“، پر انتہائی مدلل انداز میں لیکچر دیا اور سوال و جواب کا سیشن کیا جس میں زیادہ تر غیر مسلم لوگوں کو سوال کرنے کی دعوت بھی دی گئی۔اس موقع پر ایک جاپانی خاتون نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اللہ کے وجود کے حوالے سے دلائل سے بھرپور انتہائی اثر انگیز خطاب اور اپنے سوال کے انتہائی مدلل جواب سے متاثر ہو کر موقع پر ہی کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا ،جس پر ہال میں موجود ہزاروں افراد نے پرزور تالیوں کی گونج میں نو مسلم خاتون کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

 
Last edited:
Top