• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ دیو بند عالم زرولی خان


بعض لوگ اسلام کی سچی خدمت کرنے سے نام کما کر دین کے عظیم شخصیتوں میں شمار ھو جاتے ھیں جیسے کے ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ اور بعض میں ایسی کوئی صلاحیت ھوتی نہی تو دنیا کی عظیم شخصیتوں کی مخالفت کر کے نام کمانے چاھتے ھیں لیکن اللہ اور اھل دانش کے نظروں میں گر کر رسوا ھو جاتے ھیں جیسے کے مفتی زر ولی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محمد وقاص

مولانا زرولی صاحب اللہ آپ کو منہج سلف نصیب فرمائے اور اسلام کے عظیم اسکالر کو برا بهلا کہنے کی بجائے خود کے عقائد پر نظر ثانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تعصب اور تنگ نظری سے بچائے
علماء کی تقلید روش پر چوٹ پڑتی ہے نا اس لئے اس اسلام کے هیرو کو انگریز کا ایجنٹ کہتے ہو
مولانا صاحب جس نے ہزاروں امریکی اور ہندو اسلام کی دولت سے اللہ کے فضل سے مالا مال کروائے کیا وہ ایجنٹ ہو سکتا ہے
جناب مولانا صاحب آپ نے کتنے کافر مسلمان کئے ؟
نہیں نا ؟
اسی لئے ان کو بریلوی شیعہ کہ طرح انگریز کا زرخرید غلام کہہ رہے ہو خود سوچو کون کیا ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Muhammad Sharif Hasani

استغفراللہ.. ایسے فقہی مسائل پر جسکے بارے میں اختلاف مشہور ہے جیسے طلاق ثلاثہ.. حلالہ.. عورت کی نماز وغیرہ یہ پرانا مسائل ہے لیکن کسی نے اپنے مخالفین کو ان اختلافات کی وجہ سے کفر اور زندیق کا تہمت نہیں لگایا.. لیکن یہ نام و نہاد مفتی اور شیخ الحدیث کو نہ آداب اختلاف کا علم ہے اور نہ فتاوی میں احتیاط برتنے کا! سبحان اللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Moh Sami

اگر اپ کے یہی گمان ھے ایک ایسے داعی پر جو '' بے دین اور زندیق '' ہے

تو پھر تیار رھنا قیامت کے دن اللہ سبحان و تعالیٰ آپ سے اس بارے میں سوال کرے گا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Zia Mohammad Abdul Basit

قرآن کے ہوتے ہوئے بائبل نہیں پڑھ سکتے تو کیا ھدایا اور بہستی زیور پڑھ سکتے ہیں ؟؟؟ قرآن وضو کی بغیر نہیں پڑھ سکتے اس کی دلیل ۔۔۔۔ اور کیا یہ عقیدہ میں شمار ہوتا ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ دیو بند عالم زرولی خان
ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ عالمی سطح کے مبلغ ، اور اسلام کے ترجمان ہیں ،کفار کے بڑے بڑے مجمع میں اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں ،
لیکن اس مقام کو یہ بے چارے گلی محلے کے مفتی کیا جانیں ،
ع ــــــ
قوم کیا ہے ،قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا جانے یہ بے چارے دو رکعت کے امام

اس بندہ زر کو حلالے کی فکر کھائے جارہی ہے ،کہ ذاکر نائیک حلالہ کا قائل نہیں ،ہائے حنفی فقہ کی سوغات ’’ حلالہ ‘‘ کہیں مٹ نہ جائے ۔
پھر بندہء زر نے ذاکر نائیک کا دوسرا بڑا جرم بے وضوء قرآن پکڑنا ،بتایا ہے ،اور اس بنیاد پر اسے زندیق کہہ دیا ۔
پتا نہیں کس نے اسے مسند افتاء سونپی،جو یہ بھی نہیں جانتا قرآن باوضوء یا بےوضوء پکڑنے کا جواز یا عدم جواز محض ایک فرعی ،فقہی مسئلہ ہے ، جس پر جائز و ناجائز کا فتوی تو ہو سکتا ہے ،لیکن کفر و زندیقیت کا نہیں ۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بندہء زر کا اصل دکھ تو یہ ہے کہ ذاکر نائیک دیوبندی یا بریلوی مقلد نہیں،اور اپنی تحقیق سے بات کرتا ہے ،اور بدعت کو بدعت کہتا ہے ،
اور ببانگ دہل شرک کو شرک کہتا ہے ،
مروڑ کی اصل وجہ یہ ہے ،لیکن بہانہ پینٹ شرٹ بن گئی ۔۔۔
عــــــــ
تھی خوب حضور علما باب کی تقریر
بیچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات

اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
بولا ، تمہیں معلوم نہیں میرے مقامات

اب میری امامت کے تصدق میں ہیں آزاد
محبوس تھے اعراب میں قرآن کے آیات!
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Khalid Bin Waleed

زرولی خان صاحب آپ کے منہ سے یہ باتیں اچهی نہیں لگی آپکی باتوں میں صرف اور صرف جیلسی کے علاوه اور کچھ نہیں هے کاش آپ یہ باتیں نہ کرتے تو اچها هوتا اب آپ بهی سنئے توریت انجیل بائبل ان کے بارے میں آپ نے صیح کہا کے یہ منسوخ هوچکی هے مگر کیا آپنے کبهی سوچا هے عیسائی بائبل کو مانتے هے وه قرآن کو نہیں مانتے هے اس لیے ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ولیم کیمبل کا مناضر هوا تها موضوع تها قرآن اور بائبل اور آخر میں ولیم کیمبل نے ہتھیار ڈهال دیے تهے اور 36000 ہزار عیسائی مسلمان هوگیے تهے کیا آپ ایسا مناضره کرسکتے هے؟ اور آپ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو جو بولنا هے بولوں لیکن یہ حقیقت هے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دنیا کے دیگر مذاہب کی کتابوں پر عبور حاصل هے اور یہ کیا بات ہوئ وه مغربی لباس پہنتا هے اور بغیر وضوء کے قرآن اٹهاتا هے آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ وہ وضوء سے هے یا نہیں باقی باتیں تو آپ کی بلکل فضول تهی زرولی خان صاحب آپ نے کبهی ہزاروں لوگوں کے سامنے خطاب نہیں کیا هوگا مگر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پروگراموں میں لاکهوں لوگوں کا مجمع هوتا هے اور مختلف مذاہب کے لوگ مختلف سوالات کرتے هے اور ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ کے حکم سے ان کو جواب دیتے هے اور وه انکے جواب سے مطمین بهی هوتے هے

زرولی خان صاحب یہ تو بتائے آپ کے ہاتوں سے کتنے لوگ مسلمان هوئے هے

اور یہ بات تو سب جانتے هے کے ہزاروں لوگ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتوں مسلمان هوچکے هے اور یہ سلسلہ جاری هے اگر وه ایجنٹ هوتے تو لوگوں کو قرآن اور احادیث کی باتیں نہیں کرتے مگر افسوس صد افسوس آپ جتنے بڑے عالم هے اتنی هی چهوٹی بات کردی اور آپ میں اور ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب میں یہ فرق هے آپ انکی پیٹ کے پیچهے برائی کر رهے ہیں اور ڈاکٹر صاحب نے کبهی بهی آپ کی برائی نہیں کی هے زرولی خان صاحب اپنے آپ کو مشہور کرنے کے لیے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا سہاره نہ لے کیونکے آپ کو بہت کم لوگ جانتے هے آپ صرف پاکستان تک محدود هو اور ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب انٹرنیشنل مذہبی اسکار کے طور پر مشہور هے اور ان کو پوری دنیا جانتی هے

کاش آپ اپنے لب سے اچهی بات کرتے تو آپ کے لیے ہم بهی اچهے الفاظ ادا کرتے خیر اللہ جس سے چاهے اپنے دین کا کام لےلے -
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جزاکم اللہ خیر
ایک معتبر اسلامی شخصیت کا احترام هونا چاهئے ۔ خیر نہ هوا احترام تب بهی ایسے الزامات کے دین سے خارج کردیا !
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
 
Top