• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
قارئین کرام جیسا کہ آپ کو یاد ہے کہ اسی فورم پر عبداللہ عبدل بھائی نے آل تکفیر سے سوال کئے تھے،جس کا جواب ڈاکٹر شفیق الرحمن نے دیا تھا۔
چونکہ عبداللہ عبدل بھی منظر عام سے اچانک غائب ہوگئے تھے اور ڈاکٹر شفیق الرحمن کے جواب بے اس قدر بودھے تھے کہ پڑھ کر جواب لکھے بغیر نہ رہ سکا۔
میں نے اس کا جواب لکھا۔اور چیلنج کیا کہ اس کا جواب کبھی نہیں دے سکے گا۔
اور وہی ہوا کہ عرصہ گزرنے کو ہے۔لیکن تاحال کوئی جواب نہیں آیا۔
قارئین سے گزارش ہے کہ میرے اس کتابچہ کو پڑھیں اور جس بھائی کا بھی ڈاکٹر شفیق الرحمن سے رابطہ ہے تو وہ ان کو ضرور یاد کروا دے کہ "طاغوت" سے رجسٹرڈ فارمیسی چلانے سے بہتر ہے دین کی خدمت کر لینا۔اور القول السدید آپ کو علااعلان للکار رہا ہے۔

 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم القول السدید صاحب
وَفَوْقَ كُلِّ ذِيْ عِلْمٍ عَلِيْمٌ (سورۃ یوسف:76)
سے نصیحت حاصل کرنا ہم سب پر لازم ہے۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم القول السدید صاحب
وَفَوْقَ كُلِّ ذِيْ عِلْمٍ عَلِيْمٌ (سورۃ یوسف:76)
سے نصیحت حاصل کرنا ہم سب پر لازم ہے۔
جی میرے بھائی:
میں یہی بات ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب کو سمجھانا چاہتا ہوں،لیکن وہ یہی کہتے ہیں کہ بس جو میرے ذہین میں آگیا وہی حق ہے،اور وہ تب تک حق ہے جب تک ایجنسی اس کو بیان کرنے دے،جیسے ہی ایجنسی اس پر تھوڑا سا بھی دباؤ پیدا کرے تو فورا وہ حق بیان ہونا بھی بند ہوجاتا ہے،جیسا کہ آج کل بند ہوا ہوا ہے۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جی میرے بھائی:
میں یہی بات ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب کو سمجھانا چاہتا ہوں
پہلے خود خوب اچھی طرح سمجھ لیں اور جب سمجھ میں آئے تو مجھ سمیت ڈاکٹر شفیق صاحب اور دیگر تمام ایمان والوں کے لئے ہدایت کی دعا کر دیجیے، آپ کے ذمہ یہی ہے کیونکہ
لَسْتَ عَلَيْہِمْ بِمُصَيْطِرٍ

لیکن وہ یہی کہتے ہیں کہ بس جو میرے ذہین میں آگیا وہی حق ہے۔
آپ کی یہ بات دلیل کی محتاج ہے۔ اور حسن ظن کے منافی بھی۔ڈاکٹر صاحب کی کسی کتاب میں کسی جگہ آپ کی ذکرکردہ بات

لیکن وہ یہی کہتے ہیں کہ بس جو میرے ذہین میں آگیا وہی حق ہے
اگر لکھی گئی ہے تو ہمیں بھی بتا دیجیے تاکہ عین الیقین کے بعد مناسب معاملہ اختیار کیا جا سکے؟؟؟؟؟
البتہ کم از کم آپ کی یہی تحریرآپ ہی کے عائد کردہ الزام کی زد میں ضرور آچکی ہے۔

اور وہ تب تک حق ہے جب تک ایجنسی اس کو بیان کرنے دے،جیسے ہی ایجنسی اس پر تھوڑا سا بھی دباؤ پیدا کرے تو فورا وہ حق بیان ہونا بھی بند ہوجاتا ہے،جیسا کہ آج کل بند ہوا ہوا ہے۔
آپ کی اس تحریر سے یہ بات بآسانی سمجھی جا سکتی ہے کہ آپ خود (بقول آپ کے) کسی ایجنسی کے رُکن ہیں جس وجہ سے یہ بات آپ کو معلوم ہے یا کوئی ‘‘ایجنسی والا’’ آپ کو اس طرح کی ‘‘تحقیقی و یقینی باتیں’’ بتاتا ہے۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
"محمد آصف مغل, post: 120825, member: 3317"]پہلے خود خوب اچھی طرح سمجھ لیں اور جب سمجھ میں آئے تو مجھ سمیت ڈاکٹر شفیق صاحب اور دیگر تمام ایمان والوں کے لئے ہدایت کی دعا کر دیجیے، آپ کے ذمہ یہی ہے کیونکہ
لَسْتَ عَلَيْہِمْ بِمُصَيْطِرٍ
جناب سمجھنے کے بعد ہی قلم کو حرکت دی تھی،



آپ کی یہ بات دلیل کی محتاج ہے۔ اور حسن ظن کے منافی بھی۔ڈاکٹر صاحب کی کسی کتاب میں کسی جگہ آپ کی ذکرکردہ بات

ان کے بھائی ڈاکٹر طیب الرحمن زیدی کی کتاب پڑھ لیں،اس میں سارے دلائل لکھے ہوئے ہیں،اگر نہیں علم تو نماز میں امام کون ص:7 پر دیکھ لو،کیا لکھا ہوا ہے،


اگر لکھی گئی ہے تو ہمیں بھی بتا دیجیے تاکہ عین الیقین کے بعد مناسب معاملہ اختیار کیا جا سکے؟؟؟؟؟
البتہ کم از کم آپ کی یہی تحریرآپ ہی کے عائد کردہ الزام کی زد میں ضرور آچکی ہے۔
نماز میں امام کون؟ص:7
اب کیا معاملہ اختیار کرنا چاہتے ہو؟آئیں بائیں شائیں ھھھھ

آپ کی اس تحریر سے یہ بات بآسانی سمجھی جا سکتی ہے کہ آپ خود (بقول آپ کے) کسی ایجنسی کے رُکن ہیں جس وجہ سے یہ بات آپ کو معلوم ہے یا کوئی ‘‘ایجنسی والا’’ آپ کو اس طرح کی ‘‘تحقیقی و یقینی باتیں’’ بتاتا ہے۔
میں ان کو ذاتی طور پر بڑی اچھی طرح جانتا ہوں،اس لیے،روزانہ ڈاکٹر صاحب کا منہج بدلتے دیکھتا ہوں،موسم کی طرح،جب ایجنسی خاموش تب ڈاکٹر صاحب خوب فوم میں ہوتے ہیں،لیکن جیسے ہی ایجنسی حرکت کرتی ہے تو حق باطل بن جاتا ہے۔اور امام غائب کی طرح نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے۔
نوٹ:باقی ساری باتوں پر تو کلام کر رہے ہو،لکھی گئ کتاب پر زبان کیوں گنگ ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں آیا۔۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
قارئین کرام جیسا کہ آپ کو یاد ہے کہ اسی فورم پر عبداللہ عبدل بھائی نے آل تکفیر سے سوال کئے تھے،جس کا جواب ڈاکٹر شفیق الرحمن نے دیا تھا۔
چونکہ عبداللہ عبدل بھی منظر عام سے اچانک غائب ہوگئے تھے اور ڈاکٹر شفیق الرحمن کے جواب بے اس قدر بودھے تھے کہ پڑھ کر جواب لکھے بغیر نہ رہ سکا۔میں نے اس کا جواب لکھا۔اور چیلنج کیا کہ اس کا جواب کبھی نہیں دے سکے گا۔اور وہی ہوا کہ عرصہ گزرنے کو ہے۔لیکن تاحال کوئی جواب نہیں آیا۔
قارئین سے گزارش ہے کہ میرے اس کتابچہ کو پڑھیں اور جس بھائی کا بھی ڈاکٹر شفیق الرحمن سے رابطہ ہے تو وہ ان کو ضرور یاد کروا دے کہ "طاغوت" سے رجسٹرڈ فارمیسی چلانے سے بہتر ہے دین کی خدمت کر لینا۔
اور القول السدید آپ کو علااعلان للکار رہا ہے۔

محترم القول السدید بھائی اور محترم محمد آصف مغل بھائی مجھے نہیں پتاکہ محترم عبداللہ عبدل بھائی کون ہیں اور محترم ڈاکٹر شفیق بھائی کون ہیں مگر میں نے فورموں پر ان کے آپس کے سوالوں کا کافی چرچا سنا ہے لیکن محترم بھائیو مجھے اوپر ان سوالوں پر آپکی بحث کی سمجھ نہیں آئی اسکے لئے میں نے اوپر والےکتابچے کے لنک پر کلک کیا مگر مواد نہیں ملا-محترم بھائیو معذرت کے ساتھ آپ میں سے کوئی بھائی اس بحث کی وضاحت مندرجہ امکانات کے پس منظر میں کر دے اللہ آپ لوگوں کو دین کے کام کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے امیں

1۔آپ میں سے ایک سمجھتا ہے کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ کا مرتکب ایسا کافر ہوتا ہے کہ تمام مسلمانوں کو اسکو کافر ماننا لازمی ہوتا ہے ورنہ وہ مرجیئہ ہو جائے گا

2۔آپ میں سے ایک یہ سمجھتا ہے کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ کا مرتکب ایسا مسلمان ہوتا ہے کہ تمام مسلمانوں کو اسکو مسلمان سمجھنا لازمی ہے ورنہ وہ تکفیری ہو جائے گا

3۔آپ سمجھتے ہیں کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے مرتکب کے کافر ہونے کا یا نہ ہونے کا عقیدہ رکھنے والے اگرچہ تکفیری یا مرجیئہ تو نہیں ہیں مگر ہمارے دلائل زیادہ ٹھوس ہیں

4۔ان اوپر والی صورتوں کے علاوہ کوئی بات ہے (اسکی وضاحت کردیں)

محترم بھائیو آپ سے درخواست ہے کہ میری اوپر والی صورتوں میں حصر ہے آپ کے نزدیک کون سی صورت ہے تاکہ اسکو بہتر طریقے سے سمجھا جا سکے
متلاشی
مون لائیٹ آفریدی
 

ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
اللہ کا شکر ہے کہ یہ مل گیا مگر وہ سوال نظر نہیں آ رہے- لگتا ہے مغل صاحب اپنے بندے ہیں ذرا یہ سوال کیسے ملیں گے وہ کتاب تو بند ہے اور میرے خیال میں علا اعلان چیلنج کرنے والا اسکو کھولنا بھی نہیں چاہتا
مغل صاحب اسکو ذرا بتا دیں کہ ایک سوال تو میرے سامنے لائے
اور یہ دوسرے عندہ صاحب کون ہیں جو انکے مرجیئہ ہونے کا انکار کر رہا ہے
 

ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
مجھے سوال ڈھونڈنے سے مل گئے ہیں
ایک کا مفہوم زبانی لکھنے کی کوشش کروں گا پھر اس پر بات کروں گا

سوال:معاملات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی رٹ لگانے والوں کو عقائد اور عبادات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ نظر نہیں آتی- ڈاکٹر شفیق صاحب آپ کہاں بھاگ گئے

جواب:
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ تحکیم (باب تفعیل سے) کا معنی ثالث بنانا ہے اب اس کا عقائد اور عبادات کے ساتھ تعلق آج تک کسی اسلاف نے ثابت کیا ہے یا آپ پہلے ہی غامدی ہیں
آپ سے سوال ہے کہ عقائد کو اور عبادات کو تحکیم ما انزل اللہ قرآن یا حدیث یا کسی عالم سے ثابت کریں جس پر تمام علماء متفق ہوں تو پھر آپ کا علم اس قابل ہو گا کہ ڈاکٹر صاحب آپ سے بات کرنے کی سوچیں ورنہ ابھی انکے شاگرد سے ہی دو دو ہاتھ کر لیں
لوگو غور کرو کہ ڈاکٹر صاحب جو اتنے مشہور ہیں ان کو بھاگنے کا طعنہ
وہ دے رہا ہے جسکو سوائے جمعہ میں کوئی نہیں جانتا کیونکہ جمعہ میں وقولو قولا سدیدا کہا جاتا ہے
اب اگر میں کہوں کہ تمھارے حافظ سعید صاحب میرے سامنے آ کر مناظرہ کریں تو وہ نہیں آئیں گے کیونکہ وہ مشہور ہیں اور مجھے کوئی نہیں جانتا
محمد آصف مغل
القول السدید
 

ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
القول السدید
ابھی میں پہلے ہی سوال کا فیصلہ کرنا ہے باقی تو ویسے بھی تقریبا اسکے تابع ہیں
اب پہلے سوال میں آپ سے چند سوال ہیں انکا ذرا جواب دے دیں
1-کیا آپ پہلے ہیں جنکو عقائد میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ نظر آئی ہے یا ایک آدھ اور بھی ہیں
2-اوپر والے سوال سے ہٹ کر ذرا یہ جواب دیں کہ آپ معاملات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی رٹ لگانے والوں کو کہ رہے ہیں کہ تم عقائد و عبادات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کیوں نہیں دیکھتے یعنی انکے ایک عمل کا دوسرے سے موازنہ کر کے انکو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں- اسی طرح اب پہلے آپ سے سوال ہے کہ اپنا موقف تو ان دونوں تحکیم بغیر ما انز ل اللہ کے بارے میں واضح کر دیں کہ کیا آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ عقائد و عبادات میں کفر سمجھتے ہیں یا نہیں- تاکہ ہم بھی پھر آپ کے اقوال کا تضاد عوام پر واضح کر سکیں-
3۔اگر اوپر والے دوسرے سوال میں آپ کا جواب ہاں ہے تو کہنا ہے کہ یہ کفر کا حکم مطلقا تو لگانا ہے لیکن کیا موانع تکفیر کی شرائط دیکھنے کے بعد اس کفر کا حکم معین فرد پر بھی لگا سکتے ہیں
4-تیسرے میں اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو میں عقائد میں اور عبادات میں اہل حدیث کی باتیں بتاؤں گا پھر آپنے ان پر معین کفر کا حکم لگانے والے اہل حدیث علماء کو دکھانا ہے
5-دوسرے سوال کو دیکھتے ہوئے آپ سے سوال ہے کہ اگر وہ لوگ آپکے عقائد میں تحکیم بغیر انزل اللہ میں کفر کا حکم(مطلق یا معین جو آپ کہیں) مان لیں تو کیا آپ بھی انکا معاملات بغیر ما انزل اللہ کا حکم مان لیں گے جیسے مشرکین سے کیا گیا کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیڑھی لگا کر آسمان پر بھی چڑھ کر ان کا مطالبہ پورا کر دیں تو یہ نہ مانیں گے- آپ کا کیا خیال ہے
6-اگر اوپر 5 نمبر سوال میں آپ کہیں کہ میں پھر بھی معاملات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ نہیں مانوں گا تو پھر سوال ہے کہ پھر آپ کیا ان کو یہ اجازت دیں گے کہ وہ خود تو کم از کم معاملات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے کفر کا عقیدہ رکھ سکیں
7-اگر آپ انکو اجازت نہیں دیتے تو پھر آپکے حافظ سعید کے بھائی حامد کمال الدین اور سعودی مفتی اعظم ابراھیم اور امین اللہ پشاوری وغیرہ کو بھی آپ اجازت نہیں دیں گے اور تکفیری کہیں گے
یہ سوالات کی پہلے کھیپ ہے
القول السدید
محمد آصف مغل
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
مجھے سوال ڈھونڈنے سے مل گئے ہیں
ایک کا مفہوم زبانی لکھنے کی کوشش کروں گا پھر اس پر بات کروں گا

سوال:معاملات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی رٹ لگانے والوں کو عقائد اور عبادات میں تحکیم بغیر ما انزل اللہ نظر نہیں آتی- ڈاکٹر شفیق صاحب آپ کہاں بھاگ گئے

جواب:
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ تحکیم (باب تفعیل سے) کا معنی ثالث بنانا ہے اب اس کا عقائد اور عبادات کے ساتھ تعلق آج تک کسی اسلاف نے ثابت کیا ہے یا آپ پہلے ہی غامدی ہیں
آپ سے سوال ہے کہ عقائد کو اور عبادات کو تحکیم ما انزل اللہ قرآن یا حدیث یا کسی عالم سے ثابت کریں جس پر تمام علماء متفق ہوں تو پھر آپ کا علم اس قابل ہو گا کہ ڈاکٹر صاحب آپ سے بات کرنے کی سوچیں ورنہ ابھی انکے شاگرد سے ہی دو دو ہاتھ کر لیں
لوگو غور کرو کہ ڈاکٹر صاحب جو اتنے مشہور ہیں ان کو بھاگنے کا طعنہ
وہ دے رہا ہے جسکو سوائے جمعہ میں کوئی نہیں جانتا کیونکہ جمعہ میں وقولو قولا سدیدا کہا جاتا ہے
اب اگر میں کہوں کہ تمھارے حافظ سعید صاحب میرے سامنے آ کر مناظرہ کریں تو وہ نہیں آئیں گے کیونکہ وہ مشہور ہیں اور مجھے کوئی نہیں جانتا
محمد آصف مغل
القول السدید
ابتسامہ۔
۱۔مشہور تو زرداری بھی بہت ہے۔
ادھر شہرت کی سودے بازی نہیں ہورہی محترم۔ادھر دلائل کی بات ہورہی ہے۔
۲۔علمی بڑھکیں مارنے سے پہلے کچھ پڑھ بھی لیں،''القول السدید''کو اگر الفاظ سے ہی جاننا ہے تو
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ''القول السدید''لفظ صرف جمعے میں نہیں پڑھا جاتا۔
بلکہ ہر قاری قرآن جب سورت احزاب کی آیت نمبر ۷۰ کی تلاوت کرتا ہے تو وہ بھی اس کی تلاوت کرتا ہے۔
لہذا شوخیاں مارنے سے پہلے فہم و بصیرت کو اپنے پاس رکھ لیا کرو۔جزاک اللہ
 
Top