• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین شیعہ کی اصلیت

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم،
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس خبیث اور گندے انسان کی اصلیت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ گندی، بیہودہ زبان اور اس کا اخلاق کچھ چھپا نہیں رہا۔ میڈیا پر انتہائی مہذب لگنے والا یہ شخص اندر سے کتنا بڑا شیعہ اور بد اخلاق ہے۔ ان کلپنگ سے ہمارے نام نہاد میڈیا کا اصلی چہرہ بھی نظر آتا ہے۔
یاد رہے اس ویڈیو میں ننگی گالیوں سمیت انتہائی گندی زبان کا استعمال کیا گیا ہے۔ نیز امام ابن تیمیہ، شیخ محمد بن عبدالوہاب اور شیخ بن باز رحمہم اللہ کا بھی انتہائی مضحکہ خیز انداز میں ذکر کیا گیا ہے۔ نیز صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے متعلق اس کے نازیبا کلمات بھی ایک پرانی ویڈیو سے شامل کر دیے گئے ہیں۔
یہ ویڈیو یو ٹیوب سے کئی دفعہ اڑا دی گئی ہے۔ کسی نے اس ویڈیو کو فیس بک پر اپلوڈ کر دیا ہے۔ نہ جانے کب یہاں سے بھی اڑا دی جائے۔ لہٰذا یہاں پر موجود اگر کوئی بھائی اس کو سیو کر کے اس کے مزید سورسز بھی بنا دے اور اچھا ہو جائے۔ والسلام۔

https://www.facebook.com/video/video.php?v=2043870456322&comments

ایک بھائی نے اس پر ایک ویب پیج بنا دیا ہے:

Aamir Liaquat Exposed. | Share Your Views
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
ڈاکٹر عامر لیاقت کی توبہ معروف ہے۔ اگر تو یہ ویڈیو توبہ کے بعد کی ہے اور اس کے شواہد موجود ہیں کہ توبہ کی بعد کی ہے تو ضرور بحث ہونی چاہیے لیکن اگر اس کے شواہد نہیں ہیں کہ یہ ویڈیو اس کی توبہ کے بعد کی ہے تو اس کے بارے حسن ظن رکھنا چاہیے۔
میں ذاتی طور اگرچہ اس کے لائیو پروگرام تو نہیں دیکھتا لیکن اس کے کالم ضرور پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں اور مجھے یہ شخص اپنی توبہ کے بعد کے زمانہ کی تحریروں کی روشنی میں سلجھا ہوا معلوم ہوتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم

طالب بھائی یہ اس کی ویڈیو کب کی ہے جو آپ نے پیش کی ہے
کیوں کہ ایک ویڈیو ۲۰۰۸ کی ہے میرے پاس اس نے اس کے زریہ توبہ کی تھی
اور اس پر کچھ حنفی علما نے اس کے متعلق فتوی دیا کہ اب اس کا عقیدہ ٹھیک ہے
خیر
اگر اس کی یہ اوپر والی ویڈیو فتوی سے بعد کی ہے پھر تو گمراہ ہے
اگر پہلے کی ہے تو پھر اللہ کے ساتھ اس کا معاملہ ہے

فتوی والی ویڈیو ۲۰۰۸ کی

[video=youtube;9JjS9lrglYo]http://www.youtube.com/watch?v=9JjS9lrglYo[/video]
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اور ہاں جی ایک ویڈیو اس کی ۱۴ اگست ۲۰۱۱ کی ہے
اس میں اس نے اپنی آجکل یوٹیوب پر چلنے والی ویڈہو کے متعلق کہا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہے سب گرافکس کا کمال ہے
اور اس ویڈیو میں اس نے تین کالز وصول کی ہیں
جس میں ایک مکہ سے دوسری مدینہ سے
ان دونوں کالز والوں نے اس کی تعریف کی ہے اور اس ویڈیو پر بھی تبصرہ کیا ہے ،،جیسے یہ ڈرامہ بازیہو
اور تیسری کالز میں اس سے ایک مسئلہ پوچھا گیا ہے
جس کا جواب دیتے ہوے یہ ایک قرآنی آیت پڑھ رہاتھا اس پڑھنے کے دوران ایسے لگ رہا تھا کہ یہ نیچے میز پر پڑھے صفحات سے دیکھ رہا ہے
الغرض مجھے ایسے لگا جیسے اس کو معلوم تھا کہ یہی قرآنی آیت اس سوال کے جواب میں پڑھنی ہے
اور سائل بھی ایسے لگا جیسے اس کا اپنا ہے
اور میز سے بار بار پڑھ کر جواب دے رہا تھا تیسرے سوال کے جواب میں
خیر اس نئ ویڈیو کو دیکھ کر ایسے لگ رہاہے جیسے اس نے خود ہی سائل تیار کیے ہوں
مجھے تو ایسا ہی لگا جیسے یہ اس ڈرامے بازی سے لوگوں کے درمیان وہ دیڈیو والے تاثر کو ختم کرنا چاہتا ہے
باقی اللہ بہتر جانتا ہے
مجھے تو بہت بڑا ایکڑ لگتا ہے یہ
ویڈیو دیکھ کر کچھ بتایے گا ضرور

[video=youtube;g2p4p5svU-o]http://www.youtube.com/watch?v=g2p4p5svU-o&feature=feedu[/video]
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ ویڈیو بالکل نئی ہے۔ یعنی ریلیز ابھی ہی ہوئی ہے۔ جس میں اس شخص نے انتہائی غلیظ زبان استعمال کی ہے۔ ابھی گزشتہ روز کے اے آر وائی کے پروگرام ’سحر عامر کے ساتھ‘ میں عامر لیاقت نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے حاسدوں کی کاروائی اور ویڈیو ایڈٹنگ و ٹیمپرنگ اور ڈبنگ کا شاہکار قرار دیتے ہوئے جان چھڑانے کی کوشش کی ہے۔ میں نے طالب نور بھائی کی شیئر کردہ ویڈیو دوبارہ بھی دیکھی ہے۔ اور باڈی لینگویج، لبوں کی حرکات اور flow میں مجھے تو کم سے کم کوئی ایڈٹنگ والا کام نظر نہیں آیا۔ لیکن بہرحال اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ عامر لیاقت کی وضاحت یہ رہی:

[video=youtube;kJvjHPVNl6g]http://www.youtube.com/watch?v=kJvjHPVNl6g&feature=player_embedded[/video]
 
B

Barakah

مہمان
میں نہیں سمجھتا کہ یہ دبڈ ویڈیو ہے جیسا کہ عامر لیاقت دعوہ کر رہا ہے ۔۔ آپ لِیک کی گئی ویڈیو کے 1:16 پہ اُس کی گالی اور لیپ مومنٹ کو واضع طور پر دیکھ سکتیں ہے ۔۔ اور اس نے جو امام ابن تیمیہ، شیخ محمد بن عبدالوہاب اور شیخ بن باز رحمہم اللہ کا بھی انتہائی مضحکہ خیز انداز میں ذکر کیا ، اس پہ مجھے بہت غصہ آیا ۔۔
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ ویڈیو بالکل نئی ہے۔ یعنی ریلیز ابھی ہی ہوئی ہے۔ جس میں اس شخص نے انتہائی غلیظ زبان استعمال کی ہے۔ ابھی گزشتہ روز کے اے آر وائی کے پروگرام ’سحر عامر کے ساتھ‘ میں عامر لیاقت نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے حاسدوں کی کاروائی اور ویڈیو ایڈٹنگ و ٹیمپرنگ اور ڈبنگ کا شاہکار قرار دیتے ہوئے جان چھڑانے کی کوشش کی ہے۔ میں نے طالب نور بھائی کی شیئر کردہ ویڈیو دوبارہ بھی دیکھی ہے۔ اور باڈی لینگویج، لبوں کی حرکات اور flow میں مجھے تو کم سے کم کوئی ایڈٹنگ والا کام نظر نہیں آیا۔ لیکن بہرحال اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ عامر لیاقت کی وضاحت یہ رہی:

[video=youtube;kJvjHPVNl6g]http://www.youtube.com/watch?v=kJvjHPVNl6g&feature=player_embedded[/video]
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی یہ باطل وضاحت کہ یہ ویڈیو ایڈٹنگ یا ڈبنگ کا کمال ہے اس کا اصل چہرہ واضح کرنے کے لئے کافی ہے اور اس کے جرم اور تقیہ کا پورا ثبوت بھی کیونکہ کوئی بڑے سے بڑا ماہر بھی ویڈیو کو ڈبنگ ثابت نہیں کر سکتا اور عامر لیاقت کی آواز بھی بخوبی پیچانی جا سکتی ہے اور ثابت بھی کی جا سکتی ہے۔ اس "عذر گناہ بدتر از گناہ" والے معاملے نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی توبہ کو بھی مشکوک کر دیا ہے کہ وہ بھی محض لوگوں کے اعتراض سے بچنے کے لئے تقیہ تھا۔ نیز وہ توبہ جن معاملات پر تھی یہاں اس کے عالوہ بھی کئی معاملات پیش ہیں جو اس کا اصلی چہرہ واضح کرتے ہیں جس پر اس نے تہذیب و شائستگی کا نقاب چڑھا رکھا ہے۔ نیز اس کے طنزیہ فقرے اہل حق علماء سے اس کا خبث باطن ظاہر کرنے کے لئے کافی ہیں۔ اللہ اس کے شر سے تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے، آمین۔
 
B

Barakah

مہمان
ایک اوریجنل ویڈیو ملی ہے ۔۔ جس میں آواز اور ویڈیو کا کوئی پرابلم نہیں یعنی لبوں کی حرکات اور آواز بالکل صحیح ساتھ ساتھ ہیں ۔۔۔

[video=youtube;u0VSwMhhTEc]http://www.youtube.com/watch?v=u0VSwMhhTEc[/video]
 
Top