الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لگتا ہے ملاقات کی کاروائی کو نقل کرنے میں دیانت سے کام نہیں لیا گیا ۔
حافظ سعید صاحب یا ان کی جماعت کی طرف سے اس ملاقات کے احوال بیان کیے گئے ہیں ؟ اگر وہ مل جائیں تو یقینا ویدک صاحب کی تحریف واضح ہوجائے گی ۔

غالبا اس ہفتہ کے جرار اخبار میں اس حوالے سے تفصیلات آئی ہیں ۔ کل کسی ساتھی کے ساتھ یہ اخبار دیکھ رہا تھا اس خبر سے متعلقہ ایک سرخی پر نظر پڑی ، لیکن پھر کسی اور طرف توجہ ہونے کی وجہ سے اسے نہ دیکھ سکا ۔
جرار شاید آن لائن نہیں ہوتا ابھی میں نے تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ۔