• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس

شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
66
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
پاکستان میں اہل الحدیث مدارس میں، خصوصاً خواتین کے مدارس میں سے کوئی ایسا مدرسہ موجود ہے جو ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس کا اجراء کرتا ہو؟ جیسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اسلوب ہے.
اس سے گھر بیٹھی مجبور خواتین جو دینی تعلیم کا شوق رکھتی ہیں ، مستفید ہو سکیں.
برائے مہربانی، رہنمائی کیجئے.
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
66
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابن حنبل اوپن یونیورسٹی
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء،
اسکی پراسپکٹس پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ آنلائن کورس ہے.؟
ڈاک کے ذریعے کورس کی کتب گھر بھی بھجوائی جاتی ہیں ؟ اگر کسی خاتون کا رابطہ مل سکے جو اس بارے میں اچھی رہنمائی کر سکتی ہیں، تو اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے گا.
میں ای میل کے ذریعے سے بات کر سکتی ہوں تاکہ جو بھی کنفیوژن ہو بآسانی پوچھ سکوں .

جزاک اللہ خیرا.
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,405
ری ایکشن اسکور
26,351
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
پاکستان میں اہل الحدیث مدارس میں، خصوصاً خواتین کے مدارس میں سے کوئی ایسا مدرسہ موجود ہے جو ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس کا اجراء کرتا ہو؟ جیسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اسلوب ہے.
اس سے گھر بیٹھی مجبور خواتین جو دینی تعلیم کا شوق رکھتی ہیں ، مستفید ہو سکیں.
برائے مہربانی، رہنمائی کیجئے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن! آپ کو ایک معلمہ کا نمبر بھیج دیا گیا ہے۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,103
ری ایکشن اسکور
4,470
پوائنٹ
376
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء،
اسکی پراسپکٹس پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ آنلائن کورس ہے.؟
ڈاک کے ذریعے کورس کی کتب گھر بھی بھجوائی جاتی ہیں ؟ اگر کسی خاتون کا رابطہ مل سکے جو اس بارے میں اچھی رہنمائی کر سکتی ہیں، تو اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے گا.
میں ای میل کے ذریعے سے بات کر سکتی ہوں تاکہ جو بھی کنفیوژن ہو بآسانی پوچھ سکوں .

جزاک اللہ خیرا.
الحمدللہ ابن حنبل اوپن یونیورسٹی کے تحت کئی ممالک میں دینی علوم و فنون کی کلاسز جاری ہیں ۔پاکستان میں مکمل درس نظامی جاری ہے باقاعدہ وفاق المدارس السلفیہ کے امتحان بھی دیتے ہیں ۔ ہماری یونیورسٹی میں نصابی کتب گھر میں بھیجی جاتی ہیں ،اسائنمنٹ بھی اور روزانہ کلاسز بھی ہوتی ہیں۔ جن کے پس نیٹ کی سہولت نہیں ہے انھیں کورس کی سی ڈیز بھی بھیجی جاتی ہیں ۔
وٹس اپ برائے خواتین :00923004056181
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
66
الحمدللہ ابن حنبل اوپن یونیورسٹی کے تحت کئی ممالک میں دینی علوم و فنون کی کلاسز جاری ہیں ۔پاکستان میں مکمل درس نظامی جاری ہے باقاعدہ وفاق المدارس السلفیہ کے امتحان بھی دیتے ہیں ۔ ہماری یونیورسٹی میں نصابی کتب گھر میں بھیجی جاتی ہیں ،اسائنمنٹ بھی اور روزانہ کلاسز بھی ہوتی ہیں۔ جن کے پس نیٹ کی سہولت نہیں ہے انھیں کورس کی سی ڈیز بھی بھیجی جاتی ہیں ۔
وٹس اپ برائے خواتین :00923004056181

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء.
اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین
 
Top