• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم سے سوال - امریکا اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے یا نہیں ؟

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم سے سوال - امریکا اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے یا نہیں ؟

- قرآن مجید میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں "وَلَن تَرْضَىٰ عَنكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ ۗ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّـهِ هُوَ الْهُدَىٰ ۗ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ ۙ مَا لَكَ مِنَ اللَّـهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ﴿١٢٠﴾" سورہ بقرہ ١2٠ترجمہ"آپ سے یہود ونصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں، آپ کہہ دیجیئے کہ اللہ کی ہدایت ہی ہدایت ہے اور اگر آپ نے باوجود اپنے پاس علم آجانے کے، پھر ان کی خواہشوں کی پیروی کی تو اللہ کے پاس آپ کا نہ تو کوئی ولی ہوگا اورنہ مددگار" یعنی جب تک ہم کافر عیسائی یہودی نہ ہو جائیں تم راضی نہ ہو گے

2- اوبامہ، بش یہ کہتے ہیں کہ ہم اسلام اور مسلمانوں کے دشمن نہیں

اب دو ہی ممکنہ صورتیں ہیں
١- تمہارے سردار اعظم اوبامہ کا کہنے مطلب یہ ہے کہ (نعوذ باللہ من ذلک) تمہارا قرآن جھوٹا ہے ہم تمہارے دشمن نہیں
2- قرآن سچا ہے اور تمہارا سردار اعظم اوبامہ جھوٹا ہے تم ہمارے دشمن ہو

تمہارے جواب کا انتظار رہے گا
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
اور ہاں یہ جواب نہ دینا کہ جی امریکا ایک سیکولر ملک ہے اسکا کوئی مذہب نہیں

یہ مغالطہ مت دو، کیونکہ جب تم سے سوال ہو گا کہ اوبامہ، بش کا مذہب کیا ہے تو تم کہو گی عیسائی (امید تو نہیں کہ سچ بولو گی)، تو جس ریاست کا صدر قرآن کی رو سے ہمارا دشمن ہو وہ ریاست ہماری دوست کیسے ہو سکتی ہے ؟
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
US military course taught officers 'Islam is the enemy' | World news | guardian.co.uk

"The problem of negative portrayals of Islam in federal government is not new. A six-month review the FBI launched into agent training material uncovered 876 offensive or inaccurate pages that had been used in 392 presentations, including a PowerPoint slide that said the bureau can sometimes bend or suspend the law in counterterror investigations."
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
Rumsfeld: Bush failed at identifying the enemy, and Obama is "much worse"

[video]http://www.mrctv.org/embed/105501[/video]

Even Rumsfeld is not stellar about it, referring to "radical Islamism" and "Islamists," which are essentially Western constructs without any referent in Islam as it has been formulated by the Islamic sects and schools of jurisprudence. But in the main, his point is absolutely sound. From Breitbart TV (thanks to Wimpy):
ZAKARIA: What do you look back on in your tenure and say I would have done it differently?

RUMSFELD: “I think we’ve not done a good job, we’ve put a lot of pressure on terrorist networks, but for whatever reason Americans are reluctant to talk about radical Islamism and Islamists, we don’t want to be seen as against a religion. The Bush administration didn’t do a good job, we were careful and words were always sensitive and we never, you can’t win a battle of ideas unless you describe the enemy, say who it is, say what’s wrong with it, say what we do and why it’s right, we did that in the Cold War and we defeated Communism. We were tongue tied over this and the Obama administration is much worse, they won’t even use the word.”

Rumsfeld: Bush failed at identifying the enemy, and Obama is "much worse" - Jihad Watch
 

افشاں

مبتدی
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
0
یہ بہت دلچسپ ہے کہ آپ کس طرح سیاق و سباق کے بغير قرآن مجید کی کچھ آیات کو لے کر اور ان آیات کا جدید بین الاقوامی تعلقات سے موازنہ کرتے ہیں۔ امریکہ کو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہونے کی بے معنی بات کا آپ نے کوئی بھی ثبوت فراہم نہیں کیا۔
آپ کی یاد دیہانی کے لۓ عرض ہے کہ امریکہ میں لاکھوں مسلمان خوشحال زندگی بسر کر رہے ہيں۔

مذہب اور انفرادی عقیدے کا احترام امریکی آئين کا ایک اہم جزو ہے اور امریکی عوام اس آئين کا خاص پاس رکھتی ہے۔ مسلمانوں کو اپنے دین پر عمل کرنے کی مکمل آزادی ہے اور ہزاروں کی تعداد ميں موجود مساجد میں مسلمان بغير کسی رکاوٹ يا دباؤ کے باقائدگی سے نماز ادا کرتے ہیں۔

برآہ مہربانی مندرجہ ذیل لنکس پر ویڈیوز کو ملاحظہ کیجۓ جو کہ مسلمانوں کا امریکہ میں مکمل آزادی کا ثبوت پیش کر رہی ہیں اور یہ کہ کوئی ان پر یہودی یا نصرانی بننے کے لۓ جبر نہیں کر رہا:

dawn news report - YouTube
Mosques in America المساجد في أمريكا - YouTube




 

افشاں

مبتدی
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
0
مہربانی کر کہ ميری پچھلی پوسٹنگنز کا بغور جائزہ لے کر اسے دوبارہ تفصيل سے پڑھيں کہ "یہ متنازعہ کورس کا مواد کسی صورت ميں بھی امريکی حکومت نے تيار نہیں کيا۔ مزید برآں، امريکی سينير فوجی قيادت نے نہ صرف اس کی شدید مذمت کی بلکہ اس مسئلہ کی مکمل تحقيقات کا بھی حکم دیا ہے۔"

اگر یہ مواد امریکی حکومت کی طرف سے تیارہوا ہوتا تو میں آپ کو یہ کیوں بتاتی کہ تربيت گاہ ميں پڑھايا جانے والا مواد قابل اعتراض اور اشتعال انگيز تھا؟ مزید برآں، امریکی فوجی قیادت اس کی تحقیقات کا حکم کیوں دیتی اگر اس کی منظوری امریکی حکومت نے دی ہوتی؟ سرکاری حکام میں سے کسی نے بھی اس قابل اعتراض مواد کی حمایت نہیں کی، اس کے برعکس انھوں نے سختی سے اس پر اظہار تنقید کی ہے.

اس کے ساتھ ، ان تحقیقات کا مقصد اس بات کا تعین کرنے کے لۓ ہے کہ اس قسم کا تربیتی مواد کورس ميں کيسے شامل ہوا۔ اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں اورتمام علاقائی فوجی اسکولوں کو حکم دیا گیا ہے کہ اس بات کو يقينی بنايا جاۓ کہ اس قسم کا نصاب فوجی ٹريننگ کا حصہ ہرگز نہيں ہونا چاہيۓ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
١۔ قرآن میں صاف صاف لکھا ہے کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست اور ولی نہ بناؤ۔ اللہ نے مسلمانوں کو ایسا حکم کیوں دیا ہے؟
٢۔ امریکہ نے ایک مسلم ملک عراق پر حملہ کیوں کیا۔ لاکھوں مسلمانوں کو تہ تیغ کیوں کیا؟ کیا مسلمانوں کی دوستی میں؟
٣۔ امریکہ نے افغانستان میں حملہ کیا مسلم دشمنی مین کیا؟ لاکھوں بے گناۃ مسلمانوں کو شہید کیوں کیا جبکہ اب یہ چابت ہوچکا ہے کہ نائن الیون ایک ان ہاؤس جاب تھا
٤۔ امریکہ پاکستان پر ڈرون حملے اور اپنے ایجنتوں کے ذریعہ بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کیوں کر رہا ہے، کیا مسلمانوں کی حمایت میں
٥۔ کیا بش نے نام نہاد وار اگینسٹ ٹیررزم کے آگاز پر اسے صلیبی جنگ قرار نہیں دیا تھا۔
٦۔ کیا امریکہ بہادر نے سعودی عرب کو ”شیطانی مرکز“ نہیں کہا تھا
٧۔ کیا امریکہ مسلمانوں کے نام پر موجود اقلیتی فرقوں بالخصوص احمدیت، قادیانیت، آغاخانی، وغیرہ کو دنیا بھر میں عملاً سپورٹ نہیں کر رہا؟
کہاں تک سنیں گی، کہاں تک سناؤں۔ در اصل امریکہ میں دنیاوی عیش و عشرت کے دلداہ مسلمانوں کے لئے یہ بہت مشکل ہے کہ وہ امریکہ کی مسلم دشمن اقدامات کی مخالفت کریں۔ اور اگر کوئی امریکی پالیسیوں کی وکالت کی تنخواہ لینے پر مامور ہو تو یہ اور بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ میں محترمہ افشاں صاحبہ سے گزارش کروں گا کہ اگر وہ خود کو مسلمان سمجھتی ہیں تو سب سے پہلے مکمل قرآن مجید کو اور اھادیث کے ذخیرہ کو سمجھ کر پڑھنے کی کوشش کریں۔ ان کی دینی بصارت میں ان شاء اللہ اضافہ ہوگا۔ اور مرنے کے بعد خسارے مین رہنے کا امکان کم سے کم ہوگا۔ اللہ تمام مسلمانوں کو دینی بصارت عطا کرے آمین
 
Top