• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید نے انکشاف کیا ہے کہ کارگل کی جنگ میں بھارت کے زیر قبضہ چوٹیوں پر سب سے پہلا راکٹ انہوں نے چلایا تھا اور وہ پہلی بار یہ بات منظر عام پر لا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک مقامی ہوٹل میں سینئر کالم نگار اسد اللہ غالب کے کالموں کے مجموعے ”اے وطن کے سجیلے جوانوں“ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل(ر) خالد مقبول، میجر جنرل (ر) غلام مصطفی اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور کشمیر کو آزاد کرائے بغیر پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نواز شریف دونوں شریف ہے اور ایک ہو کر قومی بقاءکی جنگ لڑ رہے ہیں جبکہ ان کا ایک ہونا کامیابی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں اور دہشت گردی کی شدید مذمت بھی کی۔
ربط
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ممکن ہے اس وقت حافظ صاحب عالم رؤیا میں ہوں.
بد گمانی سے بچو :

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال: قال رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ [متفق علیہ]

’’ حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

’’ گمان سے بچو کیونکہ گمان سب سے جھوٹی بات ہے۔‘‘ (متفق علیہ)

صحیح بخاری میں پوری حدیث اس طرح ہے:

وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا تَنَاجَشُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا

’’ اور نہ ٹوہ لگاؤ، نہ جاسوسی کرو، نہ دھوکے سے (خرید و فروخت میں) بولی بڑھاؤ، نہ ایک دوسرے پر حسد کرو ، نہ ایک دوسرے سے دل میں کینہ رکھو اور نہ ایک دوسرے سے قطع تعلق
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم یوسف بھائی آپ نے عنوان کوئی اور لکھا ہے اور نیچے پوسٹ کوئی اور لگائی ہے مجھے سمجھ نہیں آئی
ویسے تو میں نے بھی فیس بک پر یہ خبر دیکھی ہے مگر با اعتماد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی کہ کہاں سے نشر ہوئی ہے محترم یوسف بھائی بتائیں گے کہ انہوں نے کہاں سے لے کر لگائی ہے تو پتا چلے گا
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
اگر یہ بات صحیح ہے تو بھی ان کی مدبر شخصیت کو سامنے رکھ کر یہ بات ان کو کچھ زیب نہیں دیتی - اس سے ان کی خود پسندی ظاہر ہوتی ہے (واللہ اعلم)-
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترم یوسف بھائی آپ نے عنوان کوئی اور لکھا ہے اور نیچے پوسٹ کوئی اور لگائی ہے مجھے سمجھ نہیں آئی
ویسے تو میں نے بھی فیس بک پر یہ خبر دیکھی ہے مگر با اعتماد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی کہ کہاں سے نشر ہوئی ہے محترم یوسف بھائی بتائیں گے کہ انہوں نے کہاں سے لے کر لگائی ہے تو پتا چلے گا
یوسف بھائی نے "ربط" کا لنک ساتھ دیا ہے ، اور یہ اخبار ڈیلی پاکستان کی خبر ہے۔
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
بد گمانی سے بچو :

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال: قال رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ [متفق علیہ]

’’ حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

’’ گمان سے بچو کیونکہ گمان سب سے جھوٹی بات ہے۔‘‘ (متفق علیہ)

صحیح بخاری میں پوری حدیث اس طرح ہے:

وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا تَنَاجَشُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا

’’ اور نہ ٹوہ لگاؤ، نہ جاسوسی کرو، نہ دھوکے سے (خرید و فروخت میں) بولی بڑھاؤ، نہ ایک دوسرے پر حسد کرو ، نہ ایک دوسرے سے دل میں کینہ رکھو اور نہ ایک دوسرے سے قطع تعلق
محترم بدگمانی کی بات نہیں ہے نہ ہی میں بدگمانی کر رہاہوں..
شخصیت پرستی سے نکل کر تھوڑا غور کریں کیا حافظ صاحب کوئی فوجی ہیں یا سویلین..؟
کبھی قومی محاذ کا آغاز سویلین کے فائر سے بھی ہوا ہے..؟
تھوڑا سیاق و.سباق و حالات و واقعات بھی خبر پر نقوش چھوڑ دیتے ہیں.
میں ان کی خدمات کا دل سے قدر دان ہوں اللہ کے فضل سے ایک دسترخوان پر کھانا کھایا ہے ان کے ساتھ.
لیکن بات کو ماننے کے لئے شخصیت کا کافی ہونا کافی نہیں ہے.
اور یہ کوئی ناجائز بات بھی نہیں اسلاف سے یہ ہی طریقہ ملتا ہے.
واللہ اعلم.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محترم بدگمانی کی بات نہیں ہے نہ ہی میں بدگمانی کر رہاہوں..
شخصیت پرستی سے نکل کر تھوڑا غور کریں کیا حافظ صاحب کوئی فوجی ہیں یا سویلین..؟
کبھی قومی محاذ کا آغاز سویلین کے فائر سے بھی ہوا ہے..؟
تھوڑا سیاق و.سباق و حالات و واقعات بھی خبر پر نقوش چھوڑ دیتے ہیں.
میں ان کی خدمات کا دل سے قدر دان ہوں اللہ کے فضل سے ایک دسترخوان پر کھانا کھایا ہے ان کے ساتھ.
لیکن بات کو ماننے کے لئے شخصیت کا کافی ہونا کافی نہیں ہے.
اور یہ کوئی ناجائز بات بھی نہیں اسلاف سے یہ ہی طریقہ ملتا ہے.
واللہ اعلم.
میرے پیارے بھائی میں نہ تو شخصیت پرست ہو اور نہ ہی میرا تعلق جماعت الدعوہ سے ہے -
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top