• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاشف عباسی نے لائیو شو میں ایک ایسی ویڈیو چلاکر دکھائی تو حکمران وزراء کے ہوش اڑ گئے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کاشف عباسی نے لائیو شو میں ایک ایسی ویڈیو چلاکر دکھائی
کہ فوزیہ قصوری رانا ثنااللہ اور ندیم افضل کے ہوش اڑگئے
ذرا ویڈیو تو دیکھیں بہت دلچسپ ہے

ویڈیو

لنک

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کاشف عباسی نے لائیو شو میں ایک ایسی ویڈیو چلاکر دکھائی
کہ فوزیہ قصوری رانا ثنااللہ اور ندیم افضل کے ہوش اڑگئے
ذرا ویڈیو تو دیکھیں بہت دلچسپ ہے

ویڈیو

لنک

پھر بھی ممتاز قادری والے معاملے میں حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی یہی سب سے بڑا لطیفہ ہے جو اس معاملے میں سنایا جا رہا ہے اور ہمارے بعض ساتھی اس پر یقین کیے ہوئے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پھر بھی ممتاز قادری والے معاملے میں حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی یہی سب سے بڑا لطیفہ ہے جو اس معاملے میں سنایا جا رہا ہے اور ہمارے بعض ساتھی اس پر یقین کیے ہوئے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ پھر کیا وجہ تھی جس کی وجہ سے میڈیا ایک خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی ؟؟؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ پھر کیا وجہ تھی جس کی وجہ سے میڈیا ایک خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی ؟؟؟
میڈیا اور حکومت کا ایجنڈا ایک ہو گیا تھا اور بس وگرنہ حکومت کا کنٹرول اور دباو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ چونکہ ہمارا میڈیا بھی لا دینی عناصر پر مشتمل ہے لہذا اس نے ہر اس فرد کی حمایت کرنی ہے جو لا دینیت پر مشتمل ہو حکومت کا یہ عمل چونکہ ان کے مذموم اھداف کے ساتھ مطابقت رکھتا تھا سو انہوں نے خاموشی اختیار کی ۔ اور حکومت کو مزید فری ہینڈ مل گیا
 
Top