• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب اثبات الالھام والبیعۃ

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
یہ کتاب بہت نایاب ہے جسے مولوی عبدالجبار غزنوی صاحب نے لکھا تھا اور قرآن و حدیث کے علاوہ امت کے بزرگان کے حوالہ سے ثابت کیا کہ الہام کا سلسلہ جاری ہے اور بعض بزرگوں کو جس میں ان کے اپنے والد مولوی عبداللہ غزنوی بھی شامل ہیں قرآنی آیات بھی دوبارہ وحی میں نازل ہوئی ہیں ، غرض یہ کتاب کسی طرح بھی علمی مضامین سے خالی نہیں ۔

اثبات الالھام والبیعۃ با دلۃ الکتاب والسنۃ الملقب بتضحیک الانام علی تحقیق الکلام
13803 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
 
Top