• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب المجتبیٰ کے مصنف کون ہیں اور اس پر ابواب کی تبویب کس نے کی ہے

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
کتاب المجتبیٰ کے مصنف کون ہیں اور اس پر ابواب کی تبویب کس نے کی ہے

 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کتاب المجتبیٰ کے مصنف کون ہیں اور اس پر ابواب کی تبویب کس نے کی ہے
حدیث کی معروف کتاب ’’ سنن النسائی الصغری ‘‘ کا اصل نام ’’ المجتبی ‘‘ ہی ہے ۔ اور اس کے مصنف امام ابو عبد الرحمن احمد بن شعیب النسائی ہیں ۔
کتب و ابواب وغیرہ عناوین مصنف کے ہی قائم کردہ ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اور سنن نسائی الکبری ؟
اس کا نام یہی ہے ۔ اصل میں امام صاحب نے پہلے یہی بڑی کتاب تصنیف فرمائی تھی ’’ السنن ‘‘ پھر اس کو مختصر اور اس کا نام رکھا ’’ المجتبی من السنن ‘‘ یعنی ’’ بڑی کتاب کا اختصار یا خلاصہ ‘‘ ۔
بعد میں بڑی کتاب ’’ السنن الکبری ‘‘ اور چھوٹی کتاب ’’ المجتبی ‘‘ ’’ السنن الصغری ‘‘ کے نام سے معروف ہوگئیں ۔ دونوں امام صاحب کی تصنیف ہیں ، تھوڑا سا اختلاف ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں چھوٹی کتاب یعنی ’’ المجتبی ‘‘ امام صاحب کی تصنیف نہیں ، بلکہ ان کے شاگرد ابن السنی کی ہے ، لیکن درست بات یہی ہے کہ دونوں ہی امام صاحب کی تصانیف ہیں ۔اور ابن السنی اس چھوٹی کتاب کے راوی ہیں ۔
 
Top