اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,684
- ری ایکشن اسکور
- 751
- پوائنٹ
- 290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔
مجھے ایک تحقیق کے سلسلے میں کتاب حكم تصوير المشايخ بالفيديو في ضوء الحقائق العلمية الحديثة کی سخت ضرورت ہے۔
یہ کتاب الرد علی القرضاوی و الجدیع و العلوانی کا حصہ ہے لیکن الرد علی القرضاوی و الجدیع کے نام سے دوسری کتاب بھی ملتی ہے اور نیٹ پر وہی ہے۔
میں نے نیٹ پر بہت سرچ کی ہے۔
اگر کوئی بھائی دے سکیں تو بہت شکر گزار ہوں گا۔