کتاب صلح الامام الحسین میں مؤلف قاری ظہوراحمد فیضی (بریلوی) العواصم والقواصم فی الذب ابن الوزیر یمانی کے حوالے سے لکھتا ہے کہ "کیا آپ نے غور نہیں کیا کہ حضرت ابوبکر,عمر,عثمان اور صحابہ کرام میں سے اکثر حضرات مجتہد تھے لیکن انہیں امیرالمؤمنین کی طرح علم میں رسوخ حاصل نہیں تھا۔
ایک رافضی نے یہ کتاب مجھے واٹس ایپ کی ہے اس پر روشنی فرمائیں کہ روافض نے یہاں کون سا دجل و فریب کیا ہے ??????
ایک رافضی نے یہ کتاب مجھے واٹس ایپ کی ہے اس پر روشنی فرمائیں کہ روافض نے یہاں کون سا دجل و فریب کیا ہے ??????
اٹیچمنٹس
-
116 KB مناظر: 83
-
67.8 KB مناظر: 80