• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم
کتاب وسنت ویب سائٹ کھل نہیں رہی ہے اس کی جگہ یہ صفحہ آ رہا ہے:
upload_2016-7-5_1-18-18.png


@شاکر
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور یہ مسئلہ کم از کم تین چار روز سے ہے..ڈر کے مارے شکایت نہیں کی تھی کہ کہیں اپنے موبائل کا ہی کوئی مسئلہ نہ ہو...ابتسامہ!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بلکہ اس سے بھی پہلے کا سمجھیں ، لیکن شاید کبھی کبھی کبھار یہ دورہ پڑتا ہے ، کیونکہ بالکل یہی ایرر میں نے غالبا مہینہ پہلے بھی دیکھا تھا ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اوپر جو میں نے سکرین شاٹ لگایا تھا..اس میں وارننگ والے خانہ میں ایک آپشن still visit آرہی ہے...میں نے اسے کلک کیا تو وارننگ والا ڈبہ غائب ہو گیا تھا اور میں مطلوبہ کتاب کی ڈاؤن لوڈ آپشن تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہوں...اس دوران ایک آدھ مرتبہ ڈبہ دوبارہ ظاہر ہوا تھا جس سے میں نے پچھلا سلوک کیا..بہرحال کتاب ڈاؤن لوڈ ہو گئی ہے...
اس سارے عمل کے دوران سکرین شاٹ بھی لیتا گیا کیونکہ میں نے ایک صارف کو کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا مکمل طریقہ سمجھانا تھا..اس لیے مجھے رسک لینا پڑا...اب دیکھتے ہیں کہ موبائل کی کارکردگی پر کیا فرق پڑتا ہے...ابتسامہ!
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اس مسئلے کا ابھی تک کچھ نہیں کیا گیا۔ بڑے دنوں سے ویب سائٹ کی کوئی اپ ڈیٹ نہیں دیکھی!
 
Top