• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنت کانفرس

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
کتاب و سنت ڈاٹ کام کے زیر اہتمام جامعہ لاہور الاسلامیہ(البیت العتیق) میں
کتاب و سنت کانفرنس
10 مئی بروز ہفتہ بعد از عصر تا رات گئے​
جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام خطاب فرمائیں گے​
کانفرنس کو براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ لنک محدث لائبریری کا ہے۔
کانفرنس کا لنک بھی بتا دیں بھائی۔جزاک اللہ خیرا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یہ لنک محدث لائبریری کا ہے۔
کانفرنس کا لنک بھی بتا دیں بھائی۔جزاک اللہ خیرا
بہنا کانفرس ہفتہ کو تھی جہاں ہم براہ راست کی بجائے بنفس نفیس ہو بھی آئے اور آپ اتوار کو براہ راست دیکھنے کا لنک پوچھ رہی ہیں (ابتسامہ)
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
عبدہ بھائی ، علماء کرام کے خطاب ہوئے تھے ، تو ویڈیو اگر بنائی گئی ہے۔ تو ضرور پیش کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی ، علماء کرام کے خطاب ہوئے تھے ، تو ویڈیو اگر بنائی گئی ہے۔ تو ضرور پیش کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
جی بہنا پہلا درس محترم صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کا بڑا زبردست درس تھا شیئر تو محترم انتظامیہ ہی کر سکتی ہے میں وہاں محترم شیخ ثناءاللہ مدنی حفظہ اللہ کے درس مشکوۃ کے شروع ہونے تک رہا پھر کہیں جانا پڑ گیا باقی کوئی بتا سکتا ہے
محترم قاری مصطفی راسخ بھائی
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جی بہنا پہلا درس محترم صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کا بڑا زبردست درس تھا شیئر تو محترم انتظامیہ ہی کر سکتی ہے میں وہاں محترم شیخ ثناءاللہ مدنی حفظہ اللہ کے درس مشکوۃ کے شروع ہونے تک رہا پھر کہیں جانا پڑ گیا باقی کوئی بتا سکتا ہے
محترم قاری مصطفی راسخ بھائی
ماشاء اللہ۔۔۔بہت خوب اس کانفرنس میں تو صہیب میر محمدی حفظہ اللہ بھی تشریف فرما تھے اور بھائی وہ واقعی ہی بہت زبردست خطاب کرتے ہیں۔
اور بھائی یہ لنک ہے جس میں ان شاء اللہ کانفرنس کی ویڈیو بھی پیش کی جائے گی۔یہ انتظامیہ کی جانب سے ہے۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
بہنا کانفرس ہفتہ کو تھی جہاں ہم براہ راست کی بجائے بنفس نفیس ہو بھی آئے اور آپ اتوار کو براہ راست دیکھنے کا لنک پوچھ رہی ہیں (ابتسامہ)
عبدہ بھائی کانفرنس پر تشریف لانے کا شکریہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ماشاء اللہ۔۔۔بہت خوب اس کانفرنس میں تو صہیب میر محمدی حفظہ اللہ بھی تشریف فرما تھے اور بھائی وہ واقعی ہی بہت زبردست خطاب کرتے ہیں۔
اور بھائی یہ لنک ہے جس میں ان شاء اللہ کانفرنس کی ویڈیو بھی پیش کی جائے گی۔یہ انتظامیہ کی جانب سے ہے۔
یہ لنک محدث لائبریری کا ہے۔
کانفرنس کا لنک بھی بتا دیں بھائی۔جزاک اللہ خیرا
کانفرنس چونکہ ویب سائٹ پر براہ راست دکھائی گئی تھی اس لیے وقتی طور پر لنک شیئر کیا گیا تھا ۔ان شاء اللہ جلد ہی کانفرنس کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے اس کا لنک بھی شیئر کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
 
Top