• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب ستہ کی شروحات

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
ویسے تو کتب ستہ کے بہت سے شروحات علماء نے لکھی ہے لیکن مجھے مستند، جامع اور مشہور کے نام درکار ہے ، مثلاً
صحیح بخاری کی فتح الباری ابن حجر رحمہ اللہ کی
صحیح مسلم کی شرح نووی
اسی طرح مجھے سنن اربعہ کے بارے میں درکار ہے

تحریر میں غلطی کے لئے معذرت اگر ہو تو۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
ویسے تو کتب ستہ کے بہت سے شروحات علماء نے لکھی ہے لیکن مجھے مستند، جامع اور مشہور کے نام درکار ہے ، مثلاً
صحیح بخاری کی فتح الباری ابن حجر رحمہ اللہ کیصحیح مسلم کی شرح نووی
اسی طرح مجھے سنن اربعہ کے بارے میں درکار ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سنن اربعہ میں پہلی کتاب سنن ابی داود ہے
اس کی بہترین شرح " عون المعبود" ہے ،
اس کے مصنف علامہ ابو الطیب شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی رحمۃ اللہ علیہ (١٨٥٧ء -١٩١١) ہیں ،
بہت مفید علمی شرح ہے ،
ـــــــــــــــــــــــ
اور دوسری کتاب "سنن الترمذیؒ " ہے
جس کی بہترین شرح "تحفۃ الاحوذی " ہے
مصنف
مولانا عبد الرحمٰن محدث مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ
(1867/ھ1283ء۔۔۔1935/ھ1353)​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top