• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتنا پیار کرنے والی تھی ام الدرداء اپنے شوہر سے یا اللہ ہماری بیویوں کو بھی ایسا ہی بنا دے _______

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کتنا پیار کرنے والی تھی ام الدرداء اپنے شوہر سے یا اللہ ہماری بیویوں کو بھی ایسا ہی بنا دے _______
180240_456828594400054_958898985_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کتنا پیار کرنے والی تھی ام الدرداء اپنے شوہر سے یا اللہ ہماری بیویوں کو بھی ایسا ہی بنا دے _______
  • کتنا پیار کرنے والی تھی ام الدرداء اپنے شوہر سے یا اللہ ہماری بیویوں کو بھی ایسا ہی بنا دے ___________آمین ثم آمین!
معاویہ (بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ ) نے ام الدردا رحما اللہ کو شادی کا پیغام بھیجا تو انہوں نے ان کے ساتھ شادی سے انکار کر دیا ، ام الدردا نے فرمایا !
میں نے ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !


عورت اپنے آخری شوہر کے ساتھ ہو گی اور این ابو الدرداء کے بدلنے میں کسی اور کو نہیں چاہتی -
*السلسلہ الصحیہ # ١٢٨١ ح٢٧٥ /٣ شیخ البانی رح نے اس حدیث کو صیح کہا ہے *

اس حدیث سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ عورت اپنے آخری شوہر کے ساتھ ہو گی یعنی اگر ایک شوہر فوت ہو گیا تو جس دوسرے شوہر سے شادی کرے گی عورت جنت میں اسی آخری شوہر کے ساتھ ہو گی -

نوٹ شاید کسی کے دل میں آ جائے کہ صحابیہ کے نام کے ساتھ رض نہیں لکھا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کی یہ دوسری بیوی ہیں جو کہ صحابیہ نہیں بلکہ تعبیہ تھیں جزاکم اللہ خیر
 
Top