• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کثیر الاستعمال پچاس الفاظ جو مونث مستعمل ہیں ۔

شمولیت
جنوری 17، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
روز مرہ بول چال میں استعمال ہونے والے اردو کے پچاس مونث الفاظ :
(دوسری قسط)

(١)کھجور
(٢)رفتار
(٣)لسٹ
(٤)دلیل
(٥) حد
(٦) جال
(٧) فقہ
(٨) سوچ
(٩)کوکھ
(١٠) اردو
(١١)ٹوپی
(١٢)عمر
(١٣)خوشبو
(١٤)بنیاد
(١٥)نعت
(١٦) غزل
(١٧) نظم
(١٨) حمد
(١٩) گفتگو
(٢٠) مثال
(٢١)اصطلاح
(٢٢)پناہ
(٢٣)مراد
(٢٤)گزارش
(٢٥) نظر
(٢٦) مہک
(٢٧) رونق
(٢٨)مخلوق
(٢٩) گنجائش
(٣٠)پولیس
(٣١)نعش لاش
(٣٢)چوٹ
(٣٣)مار
(٣٤) اولاد
(٣٥)دیوار
(٣٦)بھیڑ
(٣٧)شرط
(٣٨)شرم
(٣٩)فوج
(٤٠) منزل
(٤١)تلوار
(٤٢)اصلاح
(٤٣) اینٹ
(٤٤) شفاء
(٤٥) تنخواہ
(٤٦) سند
(٤٧)رپورٹ
(٤٨)کانفرنس
(٤٩)چیخ
(٥٠)جان

محمود حمید پاکوڑی
 
شمولیت
جنوری 17، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر موجود لفظ ” جال “ اصل میں ” چال “ ہے ۔
 
Top