• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراماتِ اہل حدیث

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
کراماتِ اہل حدیث مسلک اہل ھدیث کی تصوف کے ثبات پر ایک کتاب محدث لائبریری میں ما جود تھی باوجود تلاش کے نہیں مل رہی ہے کیا اس کتاب کو لائبریری سے غائب کر دیا گیا ہے تو کیوں؟
آخر کب تک ہم لوگوں سے حق کو چپھاتے رہے گے کیا اسطرح ہماری بدنامی نہیں ہو رہی ہے؟
میری لائبرئری کی انتظامیہ سے اپیل ہے کی فل فور کتاب کو واپش لائبریری میں لایا جائے تا کہ دنیا کو پتہ چل جائے کہ ہم اولیاء کو ماممے والے لوگ ہیں،نہ کہ گستاخ،
بلکہ دنیا کو پتہ لگے کہ ہم (اہلحدیث) میں بھی صوفیاٰء ماجود ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
"کرامات اہلحدیث" اہلحدیثوں کی بدنامی پر مبنی کتاب تھی۔بریلوی لوگ اس کتاب کو دلیل کے طور پر پیش کرنے لگے تھے کہ اگر تم ہمارے ولیوں کی کرامتوں کا انکار کرتے ہو اور انہیں من گھڑت کہتے ہو تو یہ کیا ہے۔

اچھا ہوا یہ کتاب ڈیلیٹ کر دی گئی۔

ایسی کتابوں کا محدث لائبریری میں ہونا نامناسب ہے۔
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
محمد ارسلان بھائی اسمیں توعلماء اہلحدیث کی کرامات تھی جو کہ مکتبہ اہل حدیث کہ لئے باعث فخر تھی،بریلوی کل کوئی اور اعتراض کسی اور کتاب پر لے آئے گے تو کیا ہم اس کتاب کو بھی ڈیلیٹ کر دے گے؟
کیا کرامات قران حدیث سے ثابت نہیں ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی اسمیں توعلماء اہلحدیث کی کرامات تھی جو کہ مکتبہ اہل حدیث کہ لئے باعث فخر تھی
باعث فخر ایسی باتیں نہیں ہوتیں،جھوٹ چاہے بریلوی گھڑیں یا اہلحدیث ،جھوٹ جھوٹ ہی ہوتا ہے،کتاب اللہ و سنت رسول اللہ ﷺ کے خلاف کی گئی باتیں ماننے کے لائق نہیں۔اس کتاب میں ذاتی رائے اور بے سند واقعات بیان کیے گئے ہیں اور یہ واقعات ہمارے لیے حجت نہیں۔جیسا کہ انس صاحب نے کہا:
کسی ایک شخص کی رائے، اور وہ بھی غیر مدلل، کو اہل الحدیث کی رائے قرار نہیں دیا جا سکتا۔
بریلوی کل کوئی اور اعتراض کسی اور کتاب پر لے آئے گے تو کیا ہم اس کتاب کو بھی ڈیلیٹ کر دے گے؟
کتابیں بریلویوں کے اعتراضات پر نہیں کتاب و سنت کے معیار پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے ڈیلیٹ کی جاتی ہیں اور "کرامات اہلحدیث" بھی ایسی ہی کتاب تھی۔

کیا کرامات قران حدیث سے ثابت نہیں ہیں۔
جی ہاں ہیں لیکن من گھڑت واقعات جو کتاب اللہ و سنت رسول اللہﷺ سے ثابت نہ ہو ایسے واقعات قابل قبول نہیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
محمد ارسلان بھائی اسمیں توعلماء اہلحدیث کی کرامات تھی جو کہ مکتبہ اہل حدیث کہ لئے باعث فخر تھی،بریلوی کل کوئی اور اعتراض کسی اور کتاب پر لے آئے گے تو کیا ہم اس کتاب کو بھی ڈیلیٹ کر دے گے؟
کیا کرامات قران حدیث سے ثابت نہیں ہیں۔
قرآن وحدیث ہی ہمارے لئے اصل باعث فخر ہیں ناکہ مجہول اور مردود قسم کی کتابیں۔ کرامات اہل حدیث ایک مردود کتاب ہے جسے اول روز ہی سے اہل حدیثوں نے قبول نہیں کیا اس کا ثبوت یہ ہےکہ کوئی اہل حدیث مکتبہ اس کو نہیں چھاپتا۔ عین ممکن ہے کہ دیوبندی اور بریلوی اسے چھاپ رہے ہوں جیسے ہدیۃ المہدی اور عرف الجادی جیسی کتابیں جن کے منظر عام پر آنے کے ساتھ ہی اہل حدیثوں نے ان سے اپنی براءت اور بے زاری کا اظہار کردیا تھا۔ لیکن نجانے وہ کون سی مصلحت تھی جس سے مجبور ہوکر ان مردود کتابوں کو دیوبندیوں اور بریلویوں نے سینے سے لگا لیا اور اس کو چھاپنے کا فریضہ اپنے کندھوں پر لے لیا۔اگر یہ اہل حدیثوں کی کتابیں تھیں تو اصولا تو انہیں اہل حدیثوں کو ہی چھاپنا چاہیے تھا۔ لیکن اہل حدیثوں کی مسترد کردہ کتابوں کا دیوبندیوں اور بریلویوں کا چھاپنا ظاہر کرتا ہے کہ اصل میں یہ انہیں کی کتابیں ہیں اور ویسے بھی جس طرح کے مسائل ان کتابوں میں درج ہیں وہ فقہ حنفی کے عین مطابق ہیں۔

انصاف اور اصول یہ ہے کہ جس کتاب کو کس بھی فرقے یا جماعت کے علماء اور عوام مسترد کردیں اور اس سے بے زاری کا اظہار کردیں۔ نہ تو اس کتاب کی نسبت اس فرقے یا جماعت کی جانب کی جاسکتی ہے اور نہ ہی اس کتاب کا کوئی حوالہ اس جماعت کے خلاف پیش کیا جاسکتا ہے۔اس لئے قریشی صاحب آپ اس کتاب کو اہل حدیث کی کتاب نہ کہیں۔
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
کرامات اہل حدیث ایک مردود کتاب ہے جسے اول روز ہی سے اہل حدیثوں نے قبول نہیں کیا اس کا ثبوت یہ ہےکہ کوئی اہل حدیث مکتبہ اس کو نہیں چھاپتا۔
اولیاء اللہ کی کرامات سے انکار کرنا قران کا انکار ہے،جو بھی جماعت برحق ہو گی،اس جماعت میں ایسے لوگ ماجود ہونگے جن کے ہاتھ پر کرامات ظاہر ہونگی۔آپ اس لئے اس کتاب کو مردود کہہ رہے کہ یہ باتیں حناف کی کتابوں سے ملتی ہیں ،پھر ہو سکتا ہے کل آپ اللہ کو ایک ماننے کے بھی انکاری ہو جائے کہ یہ بات بھی حناف کی کتابوں میں ہے۔پھر شیعوں کی طرح ایک نیا مذہب لے آنا،ویسے آپ نے ایک نیا مذہب بنا تولیا ہے،جس میں معتزلہ،جہریہ،روافض اوردیگر فرقوں کو ملا لیا ہے ورنہ اہلحدیث کے اکا برین تو اہلسنت سے تھے،مگر آپ کی نسبت نہ جانے کیوں بدل گئی ہے۔
یہ بک محدث لائبریری پر ماجود تھی جو کہ اپنے آپ کو سلفی ظاہر کرتا ہے لنک یہ ہےhttp://ia700809.us.archive.org/18/items/KaramatEAhlehadith/KaramatEAhlehadith.pd میں صرف اتنا پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ کے نزدیک خا ندن غزنوی،مولنا ابراھیم سیالکوٹی،صوفی عبداللہ اور دیگر جو اکابر مسلک اہلحدیث سے تعلق رکھتے تھے کیا وہ سب آپ کے نزدیک مردود تھے ،آخر اس کتاب میں کون سی مردودوں والی بات تھی،کیا آپ کو غیرت نہ آئی کے آپ بزرگاندین کی توہین کر رہے ہیں ،حق بات یہ کہ آپ کا اہلحدیث مسلک سے کوئی تعلق نہیں،میں اتظامیہ سے ہرض کروں گا اسے جہلاء کو فورم کے پر جگہ نہ دے،جو ہمارے اکابرین کو گالیاں دے ،ان لوگوں کی وجہ سے کہاں جاتا کہ اہلحدیث گستاخ ہیں اہلحدیث گستاخ نہیں کہچھ جاہل ہیں جو نام اہلحدیث کا استعما ل کر کے اپنے گندگی پھیلا رہے ہیں اصل اہلحدیث وہی ہیں جو جن کا کرامات اہل حدیث مٰیں تذکرہ ہے۔اللہ پاک سب کو ہدایت دے بلخصوص بے ہداہیتوں کو۔امین
 
بھائی! آپ نے میری تحریر کو آنکھوں کے بجائے جذبات سے پڑھا ہے۔ میں نے تو کہیں بھی کرامات اولیاء کا انکار نہیں کیا۔ ہم بھی ولی کی کرامت کو مانتے ہیں لیکن جو شریعت کے مخالف نہ ہو اور جو صحیح ثابت ہو۔ باقی کرامت کے نام پر کفر اور شرک قبول کرنا ہمارے بس کی بات نہیں۔ جیسے دیوبندیوں نے اپنے اکابرین کی کرامت کے نام پر شرک کی ترویج کی ہے۔تفصیل کے لئے دیکھئے ارواح ثلاثہ، شمائم امدادیہ وغیرہ

میرے بھائی آپ تو کرامات اہل حدیث نامی کتاب سے اس طرح اپنے والہانہ لگاؤ کا اظہار کر رہے ہیں جیسے مذہب اہل حدیث کی بنیاد قرآن وحدیث کے بجائے کرامات اہلحدیث نامی کتاب پر ہو۔ ہمیں تو دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے۔

میرے بھائی میں نے واضح طور پر کرامات اہل حدیث نامی کتابوں کو مردود کہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اہل حدیث عوام اور علماء نے اس کتاب کو قبول نہیں کیا بلکہ رد کردیا ہے۔ اور اس کا واضح ثبوت پیش کیا ہے کہ اہل حدیث نہ تو اس کتاب کو چھاپتے ہیں اور نہ ہی اسے اپنی معتبر کتاب کہتے ہیں۔ اب آپ خود بتائیں کہ کسی کتاب کو مردود کہہ دینے سے علمائے اہل حدیث کا مردود ہونا کیسے ثابت ہوتا ہے؟؟؟ اہل حدیث عالم کو مردود کہنا علیحدہ بات ہےجس سے میں بری ہوں اور کتاب کو مردود کہنا دوسری بات ہے جو میں نے کہی ہے۔ اس لئے آپ دوسروں پر جھوٹا الزام لگانے سے پرہیز کریں۔
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
میرے بھائی اس کتاب کون سی ایسی بات ہے جو قران حدیث سے ٹکرا رہی ہے؟ ذرا وضاحت کر کے بتا دینا۔
جہاں تک تصوف کا تعلق ہے بلا شک وشعبہ اکابرین نے اسکو اختیار کیا ہے،اور اسکی دعوت بھی دی ہے،اور مخالفت جہلاء کی ہے نہ کہ حقیقی تصوف کی۔
افسوس ہے کہ اس وقت ہر گروہ کے اندر ایسے لوگ ما جود ہیں جہنیں حق سے نہیں مسلک کے پرچار سے محبت ہے،یہ کتاب بلا شک وشعبہ اہلحدیث عالم عارف با للہ عبد المجید سوہدری رحمہ اللہ کی تصنیف ہے ،اور سکو نیٹ پر لانے والے محدث لائبریری ہی ہے۔اور سکا دوسرا ایڈشن بھی منظر عام پر آ چکا ہے۔http://ia700809.us.archive.org/18/items/KaramatEAhlehadith/KaramatEAhlehadith.pdf
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
74
پوائنٹ
20
کون سے علماء اھل حدیث تصوف کے قائل تھے؟
تصوف تو ایک بدعت ہے۔ اس کا دین سے کیا تعلق؟ ہاں بعض علماء نے سمجھانے کے لئے کہہ دیا ہے کہ اگر تصوف کا مطلب زہد و پرہیز گاری ہے تو ہم ایسے تصوف کےقائل ہیں مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ موجودہ تصوف کے ہم قائل ہیں۔ جو چیز بھی کتاب وسنت سے ٹکراتی ہے وہ باطل ہے۔ ہم کتاب وسنت کو منہج سلف پر سمجھتے ہیں۔ اور سلف میں سے کوئی بھی صوفی نہ رہا۔

کرامات کا تعلق تصوف سے ہی نہیں بلکہ اہل السنۃ بھی کرامات کے قائل ہیں۔ مگر ان کو دلیل نہیں بناتے جس طرح اھل البدعۃ اپنے علماء و صلحاء کی کرامات کو دلیل بنا کر ان سے مدد طلب کرتے ہیں۔
کرامات اللہ کے اذن سے اللہ کے ولی کے ہاتھ پر سرزد ہوتی ہیں۔ اس پر ہمارا ایمان ہے۔
 
Top