• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم
اس ملاقات سے پہلے بھی میری ملاقات شاہد نزیر بھائی اور علی اوڈ بھائی سے ہو چکی تھی کراچی میں جس کا احوال اردو مجلس فورم پر علی بھائی نے لکھا تھا۔اس بار بھی میری ملاقات تین دوستوں سے ہوئی جن میں شاہد نزیر بھائی،علی اوڈ بھائی اور مفتی عبداللہ صاحب سے ہوئی۔مجھے جب بھی کراچی جانے کا موقع ملے تو میں جاتا ہوں کیونکہ وہاں میرے اتنے پیارے دوست جو رہتے ہیں۔آئیے میں مختصر کا حال سناتا ہوں ہماری ملاقات کا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاہد نزیر بھائی اور علی اوڈ بھائی سے ملاقات

کراچی پہنچ کر صدر کے علاقے میں کمرہ کرایے پر لیا اور وہی پر سامان رکھ دیا اور پھر تھورا آرام کیا،شام کو قریبا تین یا چار بجے کے قریب شاہد نزیر بھائی اور علی اوڈ بھائی،علی اوڈ صاحب کی بائیک پر سوار ہو کر آگئے۔ھالانکہ مجھے دو تین گھنٹے سے کہہ رہے تھے کہ ہم اب آئے اور اب آئے۔دسو یار
خیر دونوں بھائی آئے اور ہماری کراچی میں ایک مرتبہ پھر ملاقات ہو گئی۔

شاہد نزیر
شاہد نزیر بھائی سے ملاقات میں اسلام کے متعلق بات چیت ہوئی اور محدث فورم کے متعلق بھی گفتگو ہوئی شاہد بھائی کا بھی وہی کہنا تھا جو میرا کہنا ہے کہ ہمیں سب سے زیادہ مزہ محدث فورم پر ہی آتا ہے کیونکہ یہاں اپنی رائے کے اظہار کی مکمل آزادی ہے۔ماشاءاللہ،الحمدللہ
اور بھی دیگر باتیں ہوئی جو میں بھول گیا ہوں۔
اور پھر ابوعبداللہ صغیر اور شاہد نزیر بھائی کا فون سننے والا تھا (ابتسامہ)

علی اوڈ
علی اوڈ بھائی سے بھی گفتگو ہوتی رہی اور علی اوڈ بھائی سے تو میری ویسے بھی موبائل پر گفتگو ہوتی رہتی ہے۔لیکن اس ملاقات میں مجھے موبائل پر نیٹ کے حوالے سے بہت اچھی ٹپس دیں علی اوڈ بھائی نے۔

ہماری یہ ملاقات طویل تھی لیکن میں نے بہت ہی مختصر کر کے لکھا ہے۔اور پھر مغرب کے بعد دعاؤں کے ساتھ یہ دونوں بھائی رخصت ہوئے۔(اپنے سسرال نہیں بلکہ اپنے گھر ،ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مفتی عبداللہ صاحب سے ملاقات

جی ہاں جناب،ہماری ملاقات مفتی صاحب سے بھی ہوئی،ماشاءاللہ بہت ہی اچھے اور پیارے بھائی تھے،مفتی صاحب سے ملاقات کے وقت میرے بھائی بھی میرے ساتھ تھے،مفتی صاحب اپنے کزن کے ہمراہ موجود تھے مفتی صاحب سے ملاقات کر کے بہت خوشی ہوئی۔
مزے کی بات یہ ہے کہ مفتی صاحب اردو صحیح نہ لکھ سکنے کی طرح اردو صحیح بول بھی نہیں سکتے کیونکہ وہ پٹھان ہیں اور پشتو اچھے طریقے سے بول لیتے ہیں۔(ابتسامہ)
مفتی صاحب کو جب میں نے اپنی کراچی آمد کا بتایا تو وہیں کوچ میں ہی فون آ گیا کہ آپ مجھ سے ملاقات کرنا اور میرا ارادہ تو پہلے ہی مفتی صاحب سے ملاقات کرنے کا ارادہ تھا۔تو رات کو عشاء کے وقت ہماری ملاقات ہوئی۔مفتی صاحب نے ہماری بہت عزت کی ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ،اللہ اُن کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
باوجود میرے منع کرنے کے اور مفتی صاحب کو زیادہ تکلیف میں نہ پڑنے کے بھی مفتی صاحب نے ہمارے لیے ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کر رکھا تھا، میں نے میرے بھائی نے مفتی صاحب نے اور ان کے کزن نے،ہم چاروں بھائیوں نے مل بیٹھ کر کھانا کھایا۔الحمدللہ

سفر کی تھکاوٹ اور کراچی کی خوراک کی وجہ سے میری طبیعت کچھ بوجھل سی ہوگئی تھی۔کیونکہ سندھ کا ماحول اور خوراک مجھ جیسے پنجاب میں رہنے والے شخص کو اکثر راس نہیں آتا،لیکن مفتی صاحب کے کہنے پر کچھ نہ کچھ کھانا پڑا۔مفتی صاحب سے ہماری بھی محدث فورم اور دیگر موضوعات پر بات چیت ہوئی،اور تقریبا ایک یا ڈیڑھ گھنٹے کی ملاقات کے بعد مفتی صاحب نے ہمیں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔الحمدللہ
یہ تھا مفتی عبداللہ صاحب سے ملاقات کا بہت ہی مختصر سا حال۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
ہماری یہ ملاقات طویل تھی لیکن میں نے بہت ہی مختصر کر کے لکھا ہے۔
بھائی اتنے زیااااااادہ الفاظ ضائع کرنے کے بعد بھی اسے "مختصر" کہتے ہیں؟
بس اتنا سا یوں بھی لکھ دیتے تو کوئی آپ کا بھلا کیا بگاڑ لیتا؟
میں کراچی گیا ، علی اوڈ بھائی اور شاہد نذیر بھائی ملنے آئے ، ہم گلے ملے ، بات کی ، چائے پی ، پھر اس کے بعد ٹاٹا بائے کے ساتھ اپنے اپنے رہائشی مقام لوٹ گئے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی سے ملاقات نہ ہو سکی

کراچی کے سفر میں میں جس بات پر خوش تھا ان میں سے سب سے زیادہ یہی بات تھی کہ میں شاکر بھائی سے ملاقات کروں گا لیکن مجھے دکھ ہوا کہ شاکر بھائی نے جو ملاقات کا وقت دے رکھا تھا اس سے پہلے ہمارا واپس جانے کا پروگرام بن گیا۔خیر کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی۔ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی اتنے زیااااااادہ الفاظ ضائع کرنے کے بعد بھی اسے "مختصر" کہتے ہیں؟
بس اتنا سا یوں بھی لکھ دیتے تو کوئی آپ کا بھلا کیا بگاڑ لیتا؟
بھائی جان میں حال احوال لکھنے کا ماہر نہیں ہوں جس طرح علی اوڈ بھائی ہیں ماشاءاللہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
لیکن مفتی صاحب کے کہنے پر کچھ نہ کچھ کھانا پڑا۔
اب ہمارے پٹھان بھائی تھوڑا ہی کچھ کہنے والے ہیں کہ :
اے پنجابی منڈا ساڈا کونڈا کر گیا اے!
ہمیں کیسے معلوم ہو کہ آپ کا "کچھ نہ کچھ کھانا " دو کلو کڑاہی گوشت ہوا کرتا ہے یا تین کلو!!
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
یہ تو محدث فورم کا احسان ہے کہ ارسلان بھای سے ملاقات کا موقعہ ملا اگر محدث فورم پیار ومحبت اور اخوت کا سبب بننا شورع ھوجاے تو اس کا مقصد یھی ھوگا نا کہ بانیان محدث فورم بہت مخلص لوگ تھے کہ ان کی وجہ سے محدث فورم مسلمانوں کی درمیان
محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ اس کی علاوہ یہ کہ ارسلان بھای ماشاء اللہ بھت خوش اخلاق انسان تھے اللہ تعالی نے دونوں بھاییوں کو حسن اخلاق کی ساتھ ساتھ حسن صورت سے بھی نوازاتھا حیرت کی انتھاء ھویی جب ارسلان بھای کی باتیں سنیں کہ وہ نا تو مدرسے کا پڑھا ھواتھا اور پھر بھی ھربات پر زبان سے الحمدللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اور جتنے ٹایم ہم بیھٹے صرف دین کی بات ہویی محدث فورم اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا اور باجی استادہ فرحت ھاشمی کی تذکرے کی علاوہ ارسلان بھای کی اس ارمان کا بھی پتہ چلا کہ وہ کھ رھے تھے عمرہ کیلے اللہ تعالی لیجاے بندہ بھت نیک اور معصوم لگ رھاتھا انشاء اللہ اللہ تعالی ارسلان بھای کا یہ ارمان ضرور پورا کریگا اور ھاں ارسلان بھای کوبھت نیند آرھی تھی کیونکہ بیچارہ مسافر بھت تھکاھواتھامیں نے پوچھا جب دین مدرسے میں نھی پڑھا تو پھر یہ اتنی دینی معلومات کھاں سے ہے تمھارے پاس تو انھون نےجواب دیا کہ ھمارے مسجد کا امام ایک اھلحدیث عالم ہے میں نے ان سے قرآن پڑھاھے بھرحال بندہ بھت باکمال تھا ماشاء اللہ لگتا ہےمحدث فورم ھم سب کو بھای بھای اور جسد واحد کی طرح بنادیگا محدث فورم زندہ باد ارسلان بھای پایندہ باد دیکتھے ہیں پنجاب سے اور کون کون آتے ہیں ؟؟؟؟؟؟انتظار رھیگا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سفر کراچی میں پیارے بھائیوں (جن میں پنجابی، سندھی اور پشتو ) سے ملاقات اور پھر بفضلہ تعالی خیر وعافیت اپنے وطن واپسی اللہ کریم کی خاص نعمت ہے ارسلان بھائی پر ۔لیکن اس کے ساتھ ایک فکر بھی کہ شاید یہ تھکاوٹ کی وجہ سے ہے یا پھر سندھی اور پشتو بھائیوں کا اثر ہی ہوگیا ہے کہ اب ہمارے محدث فورم اردو کے استاد بھی اردو لکھنے میں گڑ بڑ کرنے لگ گئے ہیں۔یہ دیکھیں بطور مثال
پھر تھورا
تھورا نہیں بلکہ تھوڑا
بات چیک ہوئی
بات چیک نہیں بلکہ بات چیت
دسو یار اس کا مطلب ہے کہ اب ہم کہیں بھی نہ جایا کریں۔؟ اور ہاں ارسلان بھائی جان سرائیکی کی مشہور مثال کوے والی وہ تو اب آپ کے ذہن میں آہی گئی ہوگی نا۔!!!
 
Top