• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کرکٹ کے بھوت نے ایک نوجوان کی جان لے لی : ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا :

02 مارچ 2015

ملتان(قدرت نیوز)ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹر ناصر جمشید کی جانب سے اہم کیچ چھوڑنے پر شہری صدمے سے چل بسا۔ ملتان کے نواحی قصبے کوٹ سلطان کی بستی کھوکھر آباد کا 35 سالہ گل شیر پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ میچ دیکھ رہا تھا کہ ناصر جمشید نے ایک آسان کیچ چھوڑ دیا جس پر اسے دل کا دورہ پڑا، اسے اسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ واضح رہے کہ ناصر جمشید نے زمبابوے کے کپتان کا اس وقت کیچ چھوڑا تھا جب میچ انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہوگیا تھا۔

http://qudrat.com.pk/world-cup-2015-news/02-Mar-2015/53183

http://www.express.pk/story/332574/

کاش اتنی محبت دین اسلام کے لئے ہوتی !
 
Last edited:
Top