• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی راوی کے ثقہ یا کذاب ہونے کا فیصلہ کون کرے گا؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کسی راوی کے ثقہ یا کذاب ہونے کا فیصلہ کون کرے گا؟ اور اگر بتقاضائے بشریت اس فیصلے میں کمی بیشی رہ جائے جو بعد کے ادوار میں کسی کو معلوم ہو جائے تو اس صورت حال میں کیا کیا جائے گا؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
کسی راوی کے ثقہ یا کذاب ہونے کا فیصلہ ناقدین محدثین کریں گے۔

اوراگرکسی ناقد سے غلطی بادلائل ثابت ہوجائے تو اس کی بات نہیں لی جائے گی۔
 
Top