• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی کی تکفیرکرنا

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
واضح رہےکہ تکفیردوطرح کی ہوتی ہے پہلی یہ کہ عام اصولی اندازمیں بیان کر دیاجائےجوتحکیم بغیرماانزل اللہ کرتاہےوہ کافر ہے جوغیراللہ سے عقیدتااستمدادرکرتاہےوہ مشرک ہے وغیرہ اوردوسراطریقہ ہےکہ کسی خاص جماعت ،گروہ اور شخص کی تکفیرکی جائے مثلافلاں شخص یا فلاں جماعت اور گروہ یہ کفریہ کام کرتاہے اس لئے وہ کافرہے ۔تو اس حوالے سلف کی رائے یہ ہےکہ عام تکفیرتوکی جائےگی کیونکہ وہ شریعت کےحکم کی وضاحت ہوتی ہے جسے قرآن بھی عام اندازاپنایاہےکہ جو تحکیم بغیرماانزل اللہ کرتاہے وہ کافرہے البتہ جب کسی خاص گروہ اور شخص وغیرہ کی تکفیر کرنی ہوتو اس میں سلف قائل تو ہیں لیکن انتہائی احتیاط کےساتھ اور دوسری بات یہ ہےکہ یہ تکفیرہر کسی کو کرنےکی اجازت بھی نہیں یہ صرف مفتی اور مجتہدہی کرسکتاہے۔کیونکہ اس میں اجتہادکر کسی پر خاص حکم لگاناہوتاہےاور اجتہاد کایہ منصب ہرکسی کوحاصل نہیں ہوتا۔
 
Top