• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفریہ افعال

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا کفر کے لیے اعتقاد شرط ہے. یا بعض اعمال ایسے ہیں جن کے ارتکاب سے بندہ کافر ہوجاتا ہے؟؟؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ میں نے شیخ محمد بن عبدالوھاب رح کے رسالے میں پڑھا تھا کہ مسلمانوں کے خلاف کفار کا ساتھ دینے سے بندہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے. پھر ایک بھائی نے بتایا کہ
الا ان تتقوا منہم تقاۃ اس معاملے میں کفر و اسلام کی سرحد ہے. اس بات کی تشریح کرلیں
شیخ محترم @عبدہ
 
Top