• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر درکار ہے؟

شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!
کسی بھائی کے ساتھ کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر ہے تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک ارسال کر دے۔ یاد رہے میں کئی مرتبہ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے میں ناکام ہو چکا ہوں۔ کیونکہ پہلے بھی میں اسے استعمال کر چکا ہوں۔ وائرسز کی وجہ سے وہ ڈیلیٹ ہو گیا۔ اب بار بار انسٹال کرنے کے باوجود یہ مسیج ایریر بار بار آرہا ہے۔
کوئی بھائی جو اس مسئلے کو جانتا ہو۔ اس مسئلے میں میری راہنمائی کرے۔
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
یہاں دیکھ لیں یہ بالکل صحیح کام کررہا ہے میرے پاس۔
مظاہر بھائی! اس ویب سائٹ پر میں پہلے بھی چکا ہوں پر یہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔ آپ کون سی ونڈو پر چلا رہے ہیں؟ میرے پاس ونڈو سیون (7) ہے، جو لنک آپ نے دیا ہے، ادھر میں پہلے بھی جا چکا ہوں لیکن وہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ

یہ لنک چیک کریں
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
میرے پاس ڈاونلوڈ ہو رہا ہے آپ گوگل یا فیس بک کی آئی ڈی سے لاگ ان کریں پھر لنک دے گا وہ ڈاونلوڈ کا

19012 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
19013 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
عدیل بھائی! میں پہلے بھی اسے انسٹال کر چکا ہوں۔ میرے پاس موجود ہے اس کا سیٹ اَپ اور پیچ، لیکن یہ دوبارہ وہی ایرر دے رہا ہے جو اُوپر میں بتا چکا ہوں۔
 
Top