• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر بھائی دادا بن گئے۔ ماشاءاللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
@کلیم حیدر بھائی دادا بن گئے۔ ماشاءاللہ

رب تعالیٰ کے فضل وکرم سے میری بھیتجی کے ہاں گڑیا کی آمد ہوئی ہے۔
زچہ بچہ دونوں بخیریت ہیں۔ دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ
بیٹیاں کو صحت وسلامت والی لمبی زندگی دے، نیک وصالح بنائے۔

آمین ثم آمین

 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کلیم حیدر کی بھتیجی کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر مبارک ہو، اللہ تعالی اس کے نصیب اچھے کرے آمین!

عنوان پر لکھا دیکھا دادا بن گئے تو عجیب سا لگا کہ 30 سال کی عمر میں۔۔۔۔۔۔؟ پھر جب پوسٹ پڑھی تو وجہ معلوم ہوئی کہ ۔۔۔۔۔۔؟

والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یعنی کہ ''دادا بو''ننے کے لئے والد ہونا بھی ضروری نہیں!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ
بیٹیاں کو صحت وسلامت والی لمبی زندگی دے، نیک وصالح بنائے۔
جب بھی کسی کو دعاء دیں اس ترتیب سے دیں کہ اللہ تعالی اسے نیک بنائے، صحت دے اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
اس کی وجہ: نیکی کے بغیر صحت اور لمبی عمر بیکار ہے۔ صحت کے بغیر لمبی عمر بعض اوقات وبال جاں ہوتی ہے۔ ہاں البتہ نیک ہو صحت مند ہو پھر لمبی عمر بھی ہو تو یہ سونے پر سہاگہ ہیں۔
 
Top