• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر کے گھر آئی ............. شہزادی

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم حیدر کے گھر آئی ............. شہزادی


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ! اللہ کریم نے آج (14اپریل2015) بیٹی کے والد ہونے کا شرف بخشا ہے۔ خدا بیٹیا کو نیک بنائے، دنیا وآخرت میں کامیابیوں اور رحمتوں سے نوازے، ماں باپ کےلیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اچھے نصیب والی کرے، نیک اور قابل بنانے کے ساتھ صحت، عزت اور صالح حیات عطا فرماتے ہوئے ایمان وتقویٰ والی لمبی زندگی عطا فرمائے، شریروں کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔
اور دین کی خادمہ وکامیاب مصلح بنائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

Untitled-1.png
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته
ما شاء اللہ

بارك الله لك في الموهوبة ، وشكرت الواهب، وبلغت أشدهُا و رزقت برها

اللهم أنبتها نباتاً حسناً، واجعلها قرة عين لوالديها واحفظها، واجعلها من أهل الصلاح والتقوى واجعلها من عبادك الصالحين

تهنئة-المولودة.jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ
ماشاء اللہ! امین
بارک اللہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
آمین ثم آمین۔ بہت بہت مبارک ہو بھائی!
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته
ما شاء اللہ

بارك الله لك في الموهوبة ، وشكرت الواهب، وبلغت أشدهُا و رزقت برها

اللهم أنبتها نباتاً حسناً، واجعلها قرة عين لوالديها واحفظها، واجعلها من أهل الصلاح والتقوى واجعلها من عبادك الصالحين

اس خوشخبری کے ساتھ ساتھ اللہ کلیم بھائی کو اس فارم پر ایکٹیو ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین )ابتسامہ
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
ما شاء اللہ
اللہ تعالی بٹیا کو صالح زندگی عطا فرمائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
 
Top