• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کمپیوٹر کے ماہرین توجہ فرمائیں۔

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
کچہ دنوں سے میرے فیس بک اکاونٹ پر ایسے دوست بن رہے ہیں جنہیں نا مین نے فرینڈ ریکویسٹ بہیجی نا ایکسپٹ کی۔ میرے اکاونٹ سے میرے ایک فرینڈ کو گالیوں بہرایسج ملا۔
میں اس اکاونٹ کو باقی رکہنا چاہتا ہوں۔
کیا کوی راستہ ہے؟؟،،؟،
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
کہیں آپ کا یہ اکاؤنٹ ہیک تو نہیں ہوا ہے ؟
کیا آپ کا فیس بک اکاؤنٹ آپ کے موبائیل نمبر سے مربوط ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں ہے تو جلدی سے کروائیں ۔
Settings میں جاکر Security Settings پھر یہاں پر اپنا موبائیل نمبر لکھ دیں ۔ اور چیک باکس کو " چک" لگا کر منتخب کریں ۔ ساتھ ساتھ پرانا پاسورڈ بھی تبدیل کریں ۔
Require a security code to access my account from unknown browsers
 

اٹیچمنٹس

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مجھے نہیں لگتا کہ آپکا اکاؤنٹ ہیک ہوا ھے، طریقہ معلوم نہ ہونے کہ وجہ سے پریشانی ہو رہی ھے۔ تصویر کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کریں

فیس بک لاگ ان کریں



فرینڈز صرف یہی ہیں جو آپکو یہاں نظر آئیں گے اس کے علاوہ آپکے پیج پر جو بھی پوسٹ شیئر ہو رہی ہیں وہ آپکے فرینڈز نہیں۔

والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مجھے تو یہ مسلہ ہیکنگ کا لگ رہا ہے، کوئی دوست شاید آپ کی آئ ڈی سے واقف ہوگا۔
 
Top