• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کنکریوں پر ذکر اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
وهاٹس اپ پر ایک گروپ میں ایک دیوبندی نے عبداللہ بن مسعود کی روایت جو دارمی میں ہے۔ کچه مسجد مین کنکریوں پر اجتماعی ذکر کرتے ہیں۔ اور عبداللہ بن مسود انہیں تنبیہ کرتے ہیں۔ اس روایت کو اس حدیث کے ایک راوی عمرو بن یحی کی وجہ سے ضعیف قرار دیا ہے۔ براہ کرم بتایں کہ یہ راوی عمر بن یحی ہے یاعمرو بن یحی اور اس کے بارے میں محدثین نے کیا کہا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top