• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سرکاروں میں ایک اور نئے نام کی سرکار کا اضافہ


کیا اس نام سے بریلوی مکتبہ فکر کی واقعی کوئی سرکار ہے؟
اگر ہے تو پھر یہ لوگ چاہتے کیا ہیں ؟ اسلام کی خدمت یا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟

کس نے کہا تھا کہ پیپسی 5 روپے سستی کر دو - ایسا تو ہونا تھا - ابتسام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺁﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺫﻟﺖ ﮐﺎ
ﺷﮑﺎﺭ ﮬﮯ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍس نے ایک ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ
ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﮎ ﮐﮯ ﺩﻟﺪﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ
ﮔﯿﺎ ، ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﻗﺒﮯ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺳﺠﺪﮦ
ﮐﺮﻧﺎ ﻟﮕﺎ ، ﯾﮧ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﮬﮯ
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ایک اور حضرت جی (اللہ تعالیٰ یا تو ان لوگوں کو ہدایت دے، یا پھر اس طرح کے لوگوں کے بوجھ سے اپنی زمین خالی کردے۔آمین) کا تعارف پیش ہے، ان کے ہی جیسے کرتوت ہیں، ویسے ہی نام ہیں۔ عوام کو شرک وبدعت کی طرف گھسیٹ کر لے جانے والے پیر ہیں۔
دربار عالیہ حضرت بابا گھسیٹے شاہ
1901338_524991747614175_1236384098_n.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہاہاہاہاہاہا

یوسف پسروری صاحب (اللہ ان کو رہائی عطا فرمائے آمین) وہ بتاتے ہیں کہ ان بریلویوں کا ایک پیر ہے
پیر کاکی تاڑ


ہاہاہا۔۔۔ یہ ان خبیث لوگوں کے کرتوت ہیں، واقعی شرک عقل پر پردہ ڈال دیتا ہے۔

میں بھی یہی دعا کرتا ہوں یا اللہ ان کو ہدایت عطا فرما آمین ، اور اگر یہ ہدایت کے لائق نہیں تو اپنا کوئی ایسا مجاہد بندہ پیدا فرما جو ان مشرک پلیدوں سے قتال کر کے تیری زمین کو پاک کر دے۔ آمین
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
سرکاروں میں ایک اور نئے نام کی سرکار کا اضافہ


کیا اس نام سے بریلوی مکتبہ فکر کی واقعی کوئی سرکار ہے؟
اگر ہے تو پھر یہ لوگ چاہتے کیا ہیں ؟ اسلام کی خدمت یا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟
یہ با با جی کہیں پیپسی کے برانڈ ایمبسیڈر تو نہیں؟؟؟ (ابتسامہ)
 
Top