• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ کتابیں میری بھی اپلوڈ کردیں۔

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
کلیم بھائی
آج فیصل آباد جاناہوا۔تو مکتبہ اسلامیہ بھی ہو آیا۔۔۔کچھ کتابیں لینے کو دل چاہا لیکن ’’جیب‘‘کی رفاقت نہ ہو پائی۔۔۔۔آپ سے فرمائش کرتا ہوں۔۔۔ان کتب کو لائبریری کا حصہ بنائیں۔
مقالات ربانیہ
سلفیت۔۔۔۔شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ۔۔۔۔۔مکتبہ غالبا الفرقان۔۔۔
فکر خوارج۔۔۔۔محمد الصلابی۔۔۔۔الفرقان۔۔۔
مکتبہ اسلامہ کی شائع کردہ۔۔۔شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب وسیلہ سوالا جوابا۔۔۔شرح کے ساتھ
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
بھائی جان’’کلیم حیدر‘‘
بندہ ناچیز کی ان کتابوں تک رسائی نہیں تھی۔۔اس لیے آپ جیسے بھائیوں سے التماس کی تھی،لیکن شاید’’فراق‘‘کی گھڑیاں کچھ زیادہ ہی طویل ہو گئی ہیں۔۔۔
بھائی جان،یہ بڑی علمی کتابیں ہیں،جن سے میں مستفید ہونا چاہتا ہوں۔۔۔
کچھ کریں ورنہ میری’’سیونگ‘‘ان کے حصول میں خرچ ہو جائے گی
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی جان’’کلیم حیدر‘‘
بندہ ناچیز کی ان کتابوں تک رسائی نہیں تھی۔۔اس لیے آپ جیسے بھائیوں سے التماس کی تھی،لیکن شاید’’فراق‘‘کی گھڑیاں کچھ زیادہ ہی طویل ہو گئی ہیں۔۔۔
بھائی جان،یہ بڑی علمی کتابیں ہیں،جن سے میں مستفید ہونا چاہتا ہوں۔۔۔
کچھ کریں ورنہ میری’’سیونگ‘‘ان کے حصول میں خرچ ہو جائے گی
1۔ محترم بھائی ہماری حتی الامکان یہی کاوش ہوتی ہے کہ فراق کی گھڑیاں طویل نہ ہوں،۔ شاید یہاں فراق کی طویل گھڑیاں انسان کا صفت نسیان سے موصوف ہونے سے واقع ہوئی ہیں۔۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کی پوسٹ پر کوئی توجہ نہ کرسکا۔۔اور پھر مزید اس کی وجہ بیچ میں میری طویل چھٹیوں کا وقوع بھی ہے۔ امید ہے معذرت قبول فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ
2۔ عکرمہ بھائی آپ اپنی سیونگ اپنے اہل وعیال اور ضرورت مندوں پہ خرچ کریں، ہم کوشش کرتے ہیں کہ بہت جلد ان کتابوں کو آپ کی خدمت کےلیے اس شرط پہ پیش کریں۔ کہ آپ بدلے میں قیمتی اور مخلص دعاؤں کا تحفہ دیں۔

آج لائبریرین موجودنہیں، کل معلوم ہوپائے گا کہ ان کتب میں سے کونسی کتب ہماری لائبریری میں ہیں اور کونسی کتب ہمیں خریدنی پڑیں گی۔۔ کل تک مزید انتظار کروانے کی تکلیف سے بری نہیں کرسکتا۔۔
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
کلیم بھائی
آج فیصل آباد جاناہوا۔تو مکتبہ اسلامیہ بھی ہو آیا۔۔۔کچھ کتابیں لینے کو دل چاہا لیکن ’’جیب‘‘کی رفاقت نہ ہو پائی۔۔۔۔آپ سے فرمائش کرتا ہوں۔۔۔ان کتب کو لائبریری کا حصہ بنائیں۔
مقالات ربانیہ
سلفیت۔۔۔۔شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ۔۔۔۔۔مکتبہ غالبا الفرقان۔۔۔
فکر خوارج۔۔۔۔محمد الصلابی۔۔۔۔الفرقان۔۔۔
مکتبہ اسلامہ کی شائع کردہ۔۔۔شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب وسیلہ سوالا جوابا۔۔۔شرح کے ساتھ
محترم جناب عکرمہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب ’فکر خوارج‘ فی الحا ل ہمارے پاس نہیں ہے جیسے ہی ہمیں دستیاب ہو گی تو اسے پبلشز کردیا جائےگا ۔(ان شاء اللہ ) اس کتاب کی رعایتی قیمت500 روپے ہے ۔
شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب وسیلہ سوالا جوابا او رمقالات ربانیہ کے متعلق معلومات بھی جلد فراہم کردی جائیں گی ۔ ان شاء اللہ

بھائی جان ایک کتاب تو مل گئی ہے۔۔۔۔
سلفیت
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
محترم جناب عکرمہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب ’فکر خوارج‘ فی الحا ل ہمارے پاس نہیں ہے جیسے ہی ہمیں دستیاب ہو گی تو اسے پبلشز کردیا جائےگا ۔(ان شاء اللہ ) اس کتاب کی رعایتی قیمت500 روپے ہے ۔
شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب وسیلہ سوالا جوابا او رمقالات ربانیہ کے متعلق معلومات بھی جلد فراہم کردی جائیں گی ۔ ان شاء اللہ
جناب عکرمہ صاحب
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’مقالات ربانیہ‘ (از مولانا مبشر ربانی صاحب )دار الاندلس،لاہور نے شائع کی ہے جس رعایتی قیمت 315 ہے ۔
اور مکتبہ اسلامیہ نے امام ابن تیمیہ کی کتاب وسیلہ تو سوالا جوابا شائع نہیں کی البتہ امام صاحب کی شرح عقیدۃ الواسطیہ سوالا جوابا شائع کی ہے جس کی قیمت 110 روپے ہے ۔فی الوقت یہ دونوں کتب ہمارے پاس نہیں ہیں جیسے ہی میسرہوئیں تو اپلوڈ کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
 
Top