• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپکو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں وہ کون سی آرزوئیں ہیں جو نا ممکن ہیں ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
هل تعرف ماهي الامنيات المستحيلة المذكورة في القرآن الكريم؟

شیخ رفيق طاهر حفظہ اللہ


هل تعرف ماهي الامنيات المستحيلة المذكورة في القرآن الكريم؟

کیا آپکو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں وہ کون سی آرزوئیں ہیں جو نا ممکن ہیں


ياليتني - كنت ترابا

اے کاش ! میں مٹی ہوتا

ياليتني - قدمت لحياتي

اے کاش ! میں نے اپنی (اخروی) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا

ياليتني - لم أوت كتابيه

اے کاش ! مجھے میرا نامہ اعمال نہ دیا جاتا

ياليتني - لم أتخذ فلاناً خليلا

اے کاش! میں فلاں کو دوست نہ بناتا

ياليتنا - أطعنا الله وأطعنا الرسولا ً

اے کاش ! ہم نے اللہ اور اسکے رسول کی فرمانبرداری کی ہوتی

ياليتني - اتخذت مع الرسول سبيلاًً

اے کاش ! میں رسول کا راستہ اپنا لیتا

ياليتني - كنت معهم فأفوز فوزاً عظيما

اے کاش ! میں بھی انکے ساتھ ہوتا تو بہت بڑی کامیابی حاصل کر لیتا

أمنيات مستحيلة يمكننا إدراكها الآن
فلنتداركها ما دمنا أحياء


یہ وہ ناممکن آرزوئیں ہیں جنہیں پانا اب ممکن ہے !
لہذا جب تک ہم زندہ ہیں انکا تدارک کر لیں ...
 
Top