• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں " آہو"کا مطلب کیا ہے؟ ۔

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی۔ ایک دن وہ لاہور گیا اور ایک لاہوری سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟لاہوری بولا آہو۔
انگریز بہت پریشان ہوا کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے بھی یہی جواب دیا۔پھر اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟اس آدمی نے جواب دیا جی ہاں۔ انگریز نے کہا اچھا ٹھیک ہے۔
اب مجھے یہ بتاؤ کہ آہو کا کیا مطلب ہے؟ آدمی بولا اس کا مطلب بھی یہی ہے۔ در اصل پڑھے لکھے لوگ جی ہاں کہتے ہیں اور ان پڑھ آہو کہتے ہیں۔انگریز بولا اچھا تو آپ پڑھے لکھے ہیں۔آدمی بولا آہو-
 
Top