• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ نہنگ سکھوں کے بارے میں جانتے ہیں؟

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی

شاہی شہر پٹیالہ میں ایک پولس اہلکار کا ہاتھ یوں کاٹا گیاگویا کوئی مرغ مسلم کی ڈش تیار کرنے کے لئے چکن کاٹ رہا ہو.

اس کشیدہ صورت حال کے بعد سب لوگ اس واردات کو انجام دینے والے نہنگ سکھوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں.


یہ لوگ آخر کون ہیں؟
سکھ سماج کا وہ مخصوص گروپ جو روایتی شمشیر لیے اپنے دھرم کی حفاظت کرنے کی خاطر پیش پیش رہتا ہے.

کہا جاتا ہے کہ یہ سکھوں کا وہ طبقہ ہے جو سکھ مذہب کو مضبوطی سے فالو کرتا ہے. یہ لوگ مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب اور خود سکھوں کی حفاظت کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی جان جانے کا پرواہ کرتے ہیں.

جس پولس افسر کے کٹے ہاتھ کو آپریشن تھیئٹر میں جوڑنے، تقریبا ساڑے سات گھنٹے لگ گئے، کل اس پولس افسر کو حکومت نے ترقی دی ہے.

خیر......اب بس اتنا ہی. پھر ملتے ہیں!!!


Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top