• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
آج انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ دیکھی ہے - یہ منکرین قرآن لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں - ان کو جواب دیا جانا ضروری ہے - یہ سلمان رشدی (لعنت الله ) کے بھائی ہیں - انہوں نے قرآن پر کیا کیا اعترض کیے ہیں - یہاں خود دیکھ لیں - امید ہے کہ ان قرآن کے منکروں کو یہاں اہل علم جواب دیں گے -الله ان قرآن کے منکرین کو ہلاک کرے - (امین )
شیطانی آیات​

قرآن اور اسرائیلیات​
خدا کا ہاتھ یا اتفاق؟​
چمپت رائے عرف چموپتی کی کتاب بھی یہاں اپلوڈ کی ہے -​

لنک

https://realisticapproach.org/ڈاؤنلوڈ/?did=22

اس کا جواب دیا جانا بہت ضروری ہے - یہ لوگوں کو انٹرنیٹ پر گمراہ کر رہے ہیں - اہل علم حضرت سے مدد کی اپیل ہے تا کہ ان منکرین قرآن کی تحاریر کا جواب دیا جا سکے -

 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
ان لوگوں نے ایک فورم بھی بنایا ہوا ہے - اور اس پر مختلف بکواسات کر رہے ہیں - اہل علم حضرات توجہ فرمائیں -
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شتیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغ مصطفوی سے شرار بولہبی

ایسی تحاریر پر کیا کہا جائے ۔ ان لکہنے والوں پر شیطان غالب ہے ۔ ہاں ان میں سے کوئی ہم اہل اسلام سے گفتگو، بحث یا مقابلہ کرنا چاہے تو بات الگ ہے ۔
کافی سارا انگریزی اور دیگر زبانوں سے ترجمہ شدہ بهی ہے ۔ مختلف کتابوں سے متاثر کلام بهی ہیں ۔
ان پر ہمارا کہنا ایسا ہی ہوا گویا ہم انکی پیش کردہ باتوں کو اہمیت دے رہے ہیں ۔ فی الحقیقت ان باتوں کی اہمیت ہی نہیں ۔ اسلام کا نقطہ نظر اپنے پہلے اعلان سے ہی واضح ہے ۔ وہ اعلان کسی سے پوشیدہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ اعلان کے معانی یہ بنتے ہیں کہ اپنی بات اتنی وضاحت سے رکہی جائے کہ کسی شبہ یا وہم کی گنجائش ہی نا رہے ۔ خواہ اس سے مشرکین اور کفار کتنی ہی کراہت کیوں نا کریں ۔
جنگوں کےمحاذ مختلف ہوتے ہیں اور ہر محاذ پر حکمت عملی بهی یکساں نہیں ہوتی ۔ فی زمانہ تو فضائی ، بحری اور بری جنگوں میں استعمال ہونیوالے ہتیار بهی مختلف ہوتے ہیں ۔
اب جب وہ ہم سے براہ راست خطاب کریں ۔ ایسا پچہلے وقتوں میں کتابچوں کی شکلوں میں ہوتا رہا ہے ۔

یہ میری ذاتی رائے ہے ۔ اس فورم کے علماء جو مناسب اور صحیح جواب ہوگا ان شاء اللہ آپ کو ضرور دینگے اور پورے معاملے کو ، خصوصا شر کے پہلو سے آپ بهی بخوبی واقف ہونگے ۔
والسلام
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
علامہ اقبال نے انکے وقت میں پتہ نہیں کن کن سے ناراض ہو کر کہا کہ اب رد حج میں بهی تحریر کریں ۔

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں لا اله إلا الله
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
لوگوں کی ایک بھیڑ سوشل میڈیا پر مناظرے میں لگی رہتی ھے. لیکن انکو اتنی توفیق نصیب نہیں ھوتی کہ اپنی صلاحیت اسلام کے دفاع میں لگائیں. نہ کہ بلا وجہ مسلکی تعصب میں.
 
Top