• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ابی العز حنفی رحہ گمراہ تھے؟ دار العلوم دیوبند کا فتوی ملاحظہ فرمائیں

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بعض مقلدین آ ج کل یہ کہتے پھرتے ہیں کہ ابی العز حنفی رحہ گمراہ تھے ان کے لئے لمحہ فکریہ علمائے دیوبند کا فتوی دیکھیں

" Aug 12,2015 Answer: 60588
Fatwa ID: 935-930/H=10/1436-U

امور دینیہ بالخصوص کسی اہم اور اونچی شخصیت کو گمراہ قرار دینے میں عام لوگوں کا قول بالکل غیر معتبر ہوتا ہے اگر آپ نے کسی معتبر اور ثقہ عالم سے کوئی بات سنی ہے تو ان عالم سے ان کا قول لکھواکر اصل تحریر منسلک کرکے سوال کریں اور عالم صاحب کا رابطہ نمبر بھی لکھ دیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم



دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

لنک

http://www.darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=60588&limit=1&idxpg=1
 
Top